ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

ہفتہ، 20 اکتوبر، 2012

● [30] پیاس / شاعری ۔ مدت ہوئی عورت ہوئے

(30) پیاس

PYAS


[30] پیاس

PYAS

کبھی دیکھا کسی پیاسے کو
Kabhi dekha kisi pyase ko
اُس کی آنکھ میں آنسو نہیں ہوتا
os ki aankh mein aansoo nahi hota
وہ دھاڑیں مار کر
wo dharrein maar kr
میری طرح
meri tarah
تیری طرح
teri tarah
ہر گز نہیں روتا
hr giz nahi rota
لۓ ویران آنکھوں کو
liye weeran ankhoon ko
وہ اپنے خشک ہونٹوں پہ 
wo apne khushq hontoon py
زباں سے
zuban se
تر کیئے جانے کی
ter kiye jane ki
اِک
ik
بےنام کوشش سے
be naam koshish se
زبان کو پھیرتا ہے
zuban ko pherta hai
کوئی
koi
کب جانتا ہے
kb janta hai
اس کی تِشنہ خواہشی کو
os ki tishna khahishi ko
 یہ تو وہی بس جانتا ہے
yeh to wohi bus janta hai
جو کبھی اِس بے بسی 
jo kabhi is be basi 
اور
aur
پیاس کے ِاس دورسے
pyas k is daur se
گزرا ہوا ہے
guzra howa hai
اور
aur
 پھر اِس پیاس کی شدت سے 
phir is pyas ki shiddat se
 اِک دن مر گیا ہے
 ik din mer gya hai
●●●
کلام: ممتازملک 
:مجموعہ کلام
مدت ہوئی عورت ہوئے 
:اشاعت 
2011ء
●●●

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/