ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

اتوار، 14 اکتوبر، 2012

سمجھ

 سمجھ
میں نے یہ سیکھا ہے کہ!
بہتر ہے!
اِنسان جتنی جلدی یہ سمجھ جاۓ کہ
ہر وقت ؛ہر جگہ: ہر بات ہماری ہی
مرضی کی نہیں ہوتی ؛بلکہ بہت سارے
مواقع پر ہمیں دوسروں کی بات کی بھی تائید
کرنی پڑ جاتی ہے۔اور کئ مواقع پر ہماری بات
بھی غلط ثابت ہو سکتی ہےیا ہمیں اپنی بات کے
صحیح ہونے کےباوجود زیادہ تائید حاصل نہیں
ہو پاتی تو
تو ہمیں ہماری بات کے صحیح ہونے کے لۓ
صحیح موقع کاانتظار کرنا چائیۓ۔
کیوں کہ قدرت خود سے ہی صحیح وقت آنے پر
ہر بات کو بے نقاب کر دیتی ہیں ۔
اسی لۓ
تم اپنی بات کے موقع کا اِنتظار کرو
صداۓ صحرا اِسے کیوں بھلا بناتے ہو
ہمارے صحن میں اپنے لۓ جگہ کم تھی
اُٹھا کے دوسروں کا غم بھی چھوڑ جاتے ہو
ممتاز ملک
(مدّت ہوئ عورت ہوۓ)
تحریر۔ممّتاز ملک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/