ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

اتوار، 14 اکتوبر، 2012

دو الفاظ ...[ DO ALFAZ [1


دو الفاظ [1   .... DO ALFAZ

Add caption





دو الفاظ





 میں نے سیکھا ہے کہ

دو لفظ صرف دو لفظ ہماری زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں ۔



ایک لفظ معافی کا


کہ معاف کیجیۓ گا


؛ کتنی چھوٹی سی لائن ہے نا مگر غضب کا اثر رکھتی ہے۔


لمحے بھر میں آپ کو دوسرے کی غلطی کے بارے میں رویۓ کو نرم کرنے پر 


مجبور


کر دیتی ہے۔ایک ایسی لائن جسے ادا کرنے کے ساتھ ہی آپ کے ظرف کو بھی 


بلندی مل جاتی ہے۔ بنا کچھ خرچ کۓ۔





دوسرا لفظ ہے شکریہ












جو ادا کرتے ہی آپ کو آپ کے بااخلاق ہونے کا احساس بھی دلاتا ہے۔


دوسرے کے دل میں آپ کے لۓ عزت بھی پیدا کر دیتا ہے۔


سوچیۓ !!!!!!!!!!! کہ دو الفاظ کتنے بڑے بڑے جھگڑوں کو روکنے کا باعث


بنتے ہیں ۔


تحریر۔ممّتاز ملک

...........................................

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/