ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
عیدالاضحی سپیشل ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
عیدالاضحی سپیشل ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 27 مئی، 2026

. عیدالاضحی سپیشل/ مئی28/ 2026ء راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ

      آزاد مشاعرے 

        سند مشاعرہ 💐
 "عیدالاضحی سپیشل "

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 104واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔

منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

تاریخ : 27مئی 2026ء
 دن : بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ نظامت کار :
.ممتازملک۔ فرانس

 صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور 

مہمان خصوصی:
۔ اکرم سلیم۔ پتوکی
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان 

مجلس شعراء:
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ گلبرگہ شریف انڈیا 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی 
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ عابد حسن عابد راولپنڈی
۔ اختر امام انجم۔ انڈیا
۔ وسیم کلیامی ۔راولپنڈی
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
                ۔۔۔۔۔۔


  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/