ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان۔ اردو مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان۔ اردو مشاعرے لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 2 اپریل، 2026

اپریل 1/ 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ


سند مشاعرہ 💐

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 97واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی  
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
۔ ممتازملک ۔ فرانس

تاریخ : 1 اپریل 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: سہہ پہر 5 بجے

منتظم و نظامت کار :
 ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور 

 صدارت:
۔ فرخ ضیاء مشتاق ۔ اسلام آباد 
۔ نسرین سید۔ کینیڈا

مہمان خصوصی:
۔ شجاع الزماں خان شاد ۔ کراچی
۔ سید ظہیر احمد گیلانی۔ اسلام آباد 

مجلس شعراء:
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان  
۔ ڈاکٹر جاوید قمر۔ انڈیا 
۔ مظہر قریشی۔ انڈیا
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ ڈاکٹر سخی سرمست۔ انڈیا 
۔ شبانہ خان شابیتار۔ کراچی
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ فوزیہ اختر ردا۔ انڈیا
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا 
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان 
                ۔۔۔۔۔۔





  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

https://www.youtube.com/live/Q2cLNlyKOms?is=iNIaZmwz3eTbywGC
                   ......


شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/