ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
کشید لمحے ۔ راہ ادب فرانس ۔ انٹرویو شو۔ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کشید لمحے ۔ راہ ادب فرانس ۔ انٹرویو شو۔ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 23 جولائی، 2026

ایک ملاقات ممتازملک کیساتھ. کشید لمحے۔ پروگرام نمبر 1/ راہ ادب فرانس ۔

       گفتگو ۔ زیر اہتمام 
        راہ ادب فرانس 
۔ پروگرام:نمبر 1
        " کشید لمحے" 
 میزبان:
           ممتازملک 
شخصیت:
         ڈاکٹر ممتازمنور صاحبہ
            
مقام: پونے ۔ ہندوستان 
آن لائن پروگرام 
     "اک ملاقات"
 ممتازملک کیساتھ
دن : منگل
تاریخ: 28 جولائی 2026ء
وقت:
 پاکستان: دن 4 بجے
 بھارت : دن 4.30 بجے 
 یورپ: دن 1 بجے
        ان شاءاللہ

   سوالات کی نوعیت 
             تیار رہیئے:

 آپ کی زندگی کی بچپن سے اب تک کی ،10 12 یادگار تصاویر 

1. کون ہیں آپ؟
2. لکھیئے: وہ سوالات جو آپ چاہتے تھے لیکن کبھی کسی نے پوچھے نہیں، لیکن آپ چاہتے ہیں آپ کے قارئین تک آپ کے بارے میں وہ باتیں پہنچیں۔۔
3. کچھ ادھورے خواب 
4. کچھ نامکمل خواہشات 
5. پسندیدہ لباس ،کھانا، سواری۔۔۔ 
6. زندگی کیسی گزری۔
7. تخلیقات کتنی زبانوں میں ؟
تعداد، موضوعات 
8. شادی کے رشتے کی حقیقت آپکی نظر میں؟
9. زندگی کا کونسا دور جسے آپ اپنا بہترین کہیں گے؟
10. اگر دوبارہ پیدا ہونے کا موقع ملے تو کیا بننا چاہیں گی۔
11. زندگی اور موت کے بارے میں آپ کا فلسفہ ۔۔۔
12. رشتے کیا ہیں؟
13. زندگی کا سب سے بڑا غم؟14. سب سے بڑی خوشی؟

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/