سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس کا 118واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
منتظمہ و نظامت کار:
۔ مُمتازملک ۔ فرانس
تاریخ : 2 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ خواجہ فرید الدین ۔ انڈیا
مہمان خصوصی:
۔اسلم شاہد ۔ اٹک
مجلس شعراء:
۔ڈاکٹر سخی سرمست۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ نصرت یاب نصرت۔ لاس اینجلس ۔ امریکہ
. شمشاد شاد۔ ناگپور ۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی ۔ ناگپور ۔ انڈیا
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
۔ اکرم سلیم اکرم ۔ پتوکی
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ مقبول حسین مقبول ۔ کینیڈا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ ریحانہ شبیر ۔ لاہور
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ مجاہد لالٹین ۔ انڈیا
۔ صفدر حسین پپو بادشاہ ۔ شکر گڑھ
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/JmYAf5MxeGA?is=BLiQ_IPEozpcGNpP
۔۔ ۔۔۔۔۔