ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
راہ ادب فرانس ۔ سالگرہ ۔ تاثرات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 12 اپریل، 2026

راہ ادب فرانس ۔ سالگرہ ۔ تاثرات

​راہِ ادب فرانس (رجسٹرڈ) کی آٹھویں سالگرہ مبارک!
​فرانس کی سرزمین پر اردو زبان و ادب کی ترویج اور خواتین کی علمی و ادبی نمائندگی کے لیے "راہِ ادب فرانس" کا یہ آٹھ سالہ سفر بلاشبہ قابلِ ستائش ہے۔ ممتاز ملک صاحبہ اور ان کی پوری ٹیم کی محنت، خلوص اور ادب دوستی کا نتیجہ ہے کہ آج یہ تنظیم ایک تناور درخت بن چکی ہے۔
​اللہ تعالیٰ اس کارواں کو مزید وسعتیں، کامیابیاں اور ادبی ثمرات عطا فرمائے۔ آمین

راہ ادب فرانس کی 8ویں سالگرہ۔ تاثرات

صائم کاشان
راولپنڈی پاکستان 

              ۔۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/