🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 125,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ منتظمہ و نظامت کار:
۔ ممتازملک۔
پیرس، فرانس
تاریخ : 21 اکتوبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
شگفتہ شفیق۔ کراچی
۔ نور جمشید پوری۔سعودی عرب
مہمان خصوصی:
۔ متین امروہوی ۔ سعودی عرب
مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی انڈیا
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ اختر امام انجم۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی
۔ صبیحہ سنبل۔ انڈیا
۔ سید ایاز مفتی۔ ہیوسٹن
۔شہاب اختر بھارت
۔ اسراء اسلم ۔ لاہور
۔ اکرم سلیم اکرم۔ پتوکی
۔ علی احمد شاہ کینیڈا
۔جمیل احمد۔ سعودی عرب
۔ رامندر والیا۔ کینیڈا
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ اسلم شاہد۔ اٹک
۔ شبیر مہروی۔ راولپنڈی
۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/j-298XU59iY?is=q-OZ1IC1qoqbes2n
۔۔۔۔۔۔