سند مشاعرہ 💐
(محرم الحرام سپیشل)
راہ ادب فرانس کا 108واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
۔ ساجد نصیر ساجد
تاریخ : 24جون 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ سرکار مدینہ ص، بیت الاطہار رض
مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ نگار بانو ناز ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر شمس الدین حامد۔ انڈیا
۔ شیراز انجم ۔ لاہور
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/d6oCLSHU8To?is=jJk8E3j9XmoBUa_F
۔۔۔۔۔۔۔۔