سند مشاعرہ
( آزادی سپیشل)
راہ ادب فرانس کا 27واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا۔
تاریخ : 15 اگست 2025ء
دن : جمعہ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
انڈیا رات .8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ،اٹلی۔
۔ ممتاز ملک ، فرانس
نظامت کار:
انیس احمد ۔ لاہور
تیکنیکی معاون:
۔کامران عثمان ۔کراچی
صدارت:
نسرین سید، کینیڈا
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
مہمان خاص:
. سرور صمدانی ۔ملتان
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ خواجہ ثقلین ۔ انڈیا
مجلسِ شعراء:
۔خمار دہلوی۔ انڈیا
۔ امین اور ڈیرائی سندھ
۔ رشید حسرت کوئٹہ
۔ فائقہ گل صاحبزادہ ۔ یوکے
۔ ممتاز حسین ۔ لاہور
۔ راحت رخسانہ بزمی ۔ کراچی
۔طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد، دہلی انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ محمد شیراز انجم, لاہور
۔ ڈاکٹر شہباز امبر رانجھا ۔ اسلام آباد
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ:
ممتازملک ، پیرس فرانس
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
۔۔۔۔۔۔۔