بزمِ ندائے ادب اور راہ ادب فرانس کے زیرِ اہتمام ایک باذوق مشاعرہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہوگی۔
تفصیلاتِ تقریب:
بتاریخ: *01 اگست 2026ء (بروز ہفتہ)*
وقت: شام 8:00 بجے پاکستان
مقام: [زووم آن لائن]
اہم گزارش:
تقریب کے بہتر اور پروقار انتظام کے لیے اپنی شمولیت کی تصدیق جلد از جلد اس پیغام کے جواب میں ارسال فرما دیں۔
آپ کی شرکتِ باوقار کا منتظر:
صائم کاشان
بانی و سرپرستِ اعلیٰ
(بزمِ ندائے ادب)