ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

پیر، 29 اکتوبر، 2012

● [34] دنیا والے/ شاعری ۔ مدت ہوئی عورت ہوئے


[34]  دنیا والے

DUNYA WALE



 (34) دنیا والے

DUNYA WALE


زہن کی سنتے ہیں دنیا والے
zehn ki sunte hain dunya wale
عشق والے تو فقط دل کی سنا کرتے ہیں
ishq wale to faqat dl ki sona kerte hain
پھول والوں کی گلی چھوڑ کے یہ
phool waloon ki gali chorr k ye
خود سے ہی کانٹوں بھری راہ چُنا کرتے ہیں
khud se hi kantoon bhari rah chuna kerte hain
دنیا والے جو اُدھیڑیں کبھی محنت سے بُنے
dunya wale jo odheirrein kabhi mehnat se bone
یہ بڑے پیار سے اُدھڑے کو بُنا کرتے ہیں
ye bare pyar se odhre ko buna kerte hain
ہم دیئے شام کی دہلیز پہ رکھ دیتے ہیں
hum diye sham ki dehleez py rakh dete hain
جب بھی قدموں کی کوئی چاپ سنا کرتے ہیں
jab bhi qadmon ki koi chap sona kerte hain
اچھے لفظوں کو یونہی بانٹتی رہنا ممّتاز
achey lafzoon ko yonhi banti rehna Mumtaz
ہاتھ زخمی ہی سدا پھول چنُا کرتے ہیں
hath zakhmi hi sada phool chona kerte hain
●●●
کلام: ممتازملک 
:مجموعہ کلام 
مدت ہوئی عورت ہوئے 
:اشاعت 
2011ء
●●●

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/