ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
کوٹیشنز ۔چھوٹی چھوٹی باتیں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کوٹیشنز ۔چھوٹی چھوٹی باتیں لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 4 دسمبر، 2022

دکان/ کوٹیشنز ۔چھوٹی چھوٹی باتیں

دکان یا خزانہ

ادھ ننگی گھومنے والی عورت جب دوسرے کو یہ کہتی ہے کہ میرا جسم میری مرضی تو وہ خود کو یہ کیون نہیں سمجھاتی کہ میرا جسم کوئی دکان نہیں ہے جس پر ہر آتا جاتا ایرا غیرہ جھانکتا ہوا گزرتا جائے۔
یہ ایک خزانہ ہے اور خزانے کی چابی کسی ایک کے پاس ہو تبھی وہ محفوظ رہتا ہے ۔ اب آپکی مرضی آپ اپنے جسم کو دکان بانا چاہتی ہیں یا خزانہ۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/