ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
راہ ادب فرانس ۔ کشید لمحے ۔ انٹرویو شو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
راہ ادب فرانس ۔ کشید لمحے ۔ انٹرویو شو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 24 اگست، 2026

اگست 18/ 2026ء ۔ کشید لمحے ۔ پروگرام نمبر 4. راہ ادب فرانس ۔ انٹرویو شو


انٹرویو شو 
۔ زیر اہتمام 
        راہ ادب فرانس 
۔ پروگرام:نمبر 4
        " کشید لمحے
 میزبان:
           ممتازملک 
شخصیت:
   ڈاکٹر نگہت خورشید صاحبہ 
            

مقام: ننکانہ صاحب ۔ پاکستان 
آن لائن پروگرام 
     "اک ملاقات"
 ممتازملک کیساتھ
دن : منگل
تاریخ: 18 اگست 2026ء
وقت:
 پاکستان: دن 4 بجے
 بھارت : دن 4.30 بجے 
 یورپ: دن 1 بجے
        ان شاءاللہ

   سوالات کی نوعیت 
             تیار رہیئے:

1. کون ہیں آپ؟
2. لکھیئے: وہ سوالات جو آپ چاہتے تھے لیکن کبھی کسی نے پوچھے نہیں، لیکن آپ چاہتے ہیں آپ کے قارئین تک آپ کے بارے میں وہ باتیں پہنچیں۔۔
3. کچھ ادھورے خواب 
4. کچھ نامکمل خواہشات 
5. پسندیدہ لباس ،کھانا، سواری۔۔۔ رنگ؟ 
6. زندگی کیسی گزری۔
7. تخلیقات کتنی زبانوں میں ؟
تعداد، موضوعات 
8. شادی کے رشتے کی حقیقت آپکی نظر میں؟
9. زندگی کا کونسا دور جسے آپ اپنا بہترین کہیں گے؟
10. اگر دوبارہ پیدا ہونے کا موقع ملے تو کیا بننا چاہیں گی۔
11. زندگی اور موت کے بارے میں آپ کا فلسفہ ۔۔۔
12. رشتے کیا ہیں؟
13. زندگی کا سب 
سے بڑا غم؟
14. سب سے بڑی خوشی؟
          ۔۔۔۔۔

پیش ہے اس انٹرویو کا ان فلٹرڈ یوٹیوب لنک
لائیک شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں 👇

https://www.youtube.com/live/mzs2Pwa9cjs?is=Gq81DOkPNlEWOKgn
                ۔۔۔۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/