ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
اشاعت 2024ء ۔ عید کلام لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اشاعت 2024ء ۔ عید کلام لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 9 جولائی، 2024

* سوگ ‏منائینگے ‏ہم/ اردو شاعری ۔ عید کلام ۔ اور وہ چلا گیا ۔ اشاعت 2024ء



سوگ 

عید کی رت میں اچانک یوں بچھڑنے والے 
عمر بھر سوگ میری جان منائینگے ہم 

دھڑکنیں ہو گئیں ساکت تیرے جاتے جاتے
کسطرح تجھکو میری جان بھلائینگے ہم

اب نگاہوں کے مقدر میں ترسنا ٹہرا
تو نہ آئے گا تجھے روز بلائینگے ہم 

بن تیرے ہم نے گزاری ہے جو لمحہ لمحہ
بعد تیرے وہ کسے حال سنائینگے ہم

زندگی اب تیری صورت ہی میں ڈھل جائیگی 
درد کی جب کوئی تصویر بنائینگے ہم

حال دل تجھ کو سناتے تھے تیرے بعد مگر 

نام لیکر کسے  ممتاز بتائینگے ہم 
-----

عید دی رت چہ اچانک اے بچھڑنے والے
عمر بھر سوگ میری جان  مناواں گے اسی

دھڑکناں رک ہی گئیاں نیں تیرے جاندے جاندے 
کسطرح تینوں میری جان بھلاواں گے اسی

ہوںڑں نگاواں دے مقدر چہ ترسنا لکھیا
تو نہ آویں گا تینوں روز بلاواں گے اسی

بعد تیرے جو گزاری اسی لمحہ لمحہ
بعد تیرے اور کنوں حال سُناواں گے اسی

زندگی ہن تیری صورت وچ ڈھل جائے گی
پیڑ دی جد کوئی تصویر بناواں گے اسی

حال دل تینوں سنڑاندے ساں تیرے باہجوں پر
لیکے ناں کس طرح ممتاز صداواں گے اسی
۔۔۔۔۔۔۔


شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/