ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ عید میلاد النبی سپیشل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ عید میلاد النبی سپیشل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 26 اگست، 2026

اگست 26/ 2026ء سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ اردو مشاعرہ ۔ عید میلاد النبی سپیشل




سند مشاعرہ 💐
  " عید میلاد النبی سپیشل "

راہ ادب فرانس کا 117واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔ 

منتظمین:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی 

منتظمہ و نظامت کار:
۔ مُمتازملک ۔ فرانس

تاریخ :26 اگست 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان: رات 8 بجے 
بھارت: رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

 صدارت:
۔ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم 


مجلس شعراء:
۔ڈاکٹر سخی سرمست۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 
۔ نصرت یاب نصرت۔ امریکہ 
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی 
۔ اکرم سلیم اکرم ۔ پتوکی 
۔ اسلم شاہد ۔ اٹک
۔ قمر کیانی ۔ ملتان 
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے 
۔ وفا تبسم آزر۔ لاہور
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے 
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی
۔ ڈاکٹر نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب 
۔ ریحانہ شبیر ۔ لاہور
۔ مجاہد لالٹین ۔ انڈیا 
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا 
                ۔۔۔۔۔۔



  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

                  ۔۔ ۔۔۔۔۔

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/