میری ذاتی رائے ہے کہ یہ اصل لفظ کبھی جوتھری رہا ہو گا جو بگڑتے بگڑتے چوھدری ہو گیا ۔
ذرا غور کیجیئے زمیندار جو زمیں جوتنے کے لیئے جسے دیا کرتے تھے اسے جوت + ری = جوتری
جوتنا+ کرنا +آواز میں ذور ڈالنے کے لیئے ھ ڈال دیا تو بن گیا =جوتھری
لیں غلط العام ہوتے ہوئے یہ چوھدری ہو گیا جو شاید آغاز میں بطور گالی کے کسی کو طنزا کہا گیا ہو ۔
لغت ممتازیہ

1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
جمعہ، 5 جولائی، 2019
چوھدری

ہفتہ، 6 مئی، 2017
فرعون
فرعون
ممتازملک. پیرس
فرعون کوئی نام نہیں ہے یہ مصری زبان کے دو الفاظ کو جوڑا گیا ہے
اصل الفاظ ہیں
فارا،محل +اوہ ،اونچا= اونچا محل
یہ بادشاہ وقت کو تعظیم دینے کے لیئے مصریوں کی جانب سے لقب دیا جاتا تھا . جو زبان کی ہیر پھیر سے" فارا اوہ " اقوت فارا اوہ سے بگڑتے ہوئے فرعون بن گیا، اور اب تک یہ ہی چلا آ رہا ہے .
لیکن اگر قرآنی عربی میں جائیں تو قرآن فرماتا ہے...
لکل فرعون موسی
لفظی ترجمہ ہوتا ہے کہ
" ہر سرکش کے لیئے استرا ہے "
یعنی فرعون =سرکش
موسی=استرا
یعنی سرکش کو استرے کی طرح اڑا دیا جاتا ہے .
تو سرکشی کرنے والے کو فرعونیت دکھانے والا ہی کہیں گے.
کتنی عجیب بات ہے ایک زبان میں یہ لفظ عزت ہے اور دوسرے میں اسے ذلت کا درجہ حاصل ہے .
بے شک اللہ بہترین مطلب سمجھانے والا ہے . اس لیئے ہم عربی میں اللہ کے سمجھائے کون ہی بہت سمجھیں گے.
-----------

منگل، 7 مارچ، 2017
ریلو کٹے
ریلو = رلن والا= رلنے والا
کٹے= بھینس کے نئے پیدا بچے
وہ کٹے جو گلیوں میں رلتے کھلتے ہیں . انہیں ریلو کٹے کہا جاتا ہے .
😄😄😄
ممتازملک. پیرس
از/لغت ممتازیہ

پھٹیچر؟
یہ پھٹیچر کیا ہوتا کیا ہے ؟
کوئی چیز جیسے کپڑا وغیرہ پھٹتا ہے تو اس کی آواز آتی ہے چررررررر
تو یار دوستوں نے اسے آسانی کے لیئے جب بولا کہ وہ دیکھو کیسی پھٹی چرررر. ..
یوں یہ لفظ مذاق میں شارٹ ٹرم کے بولنے کے لیئے شروع ہوا اور لوگوں کو بولنے میں اتنا مزہ آنے لگا کہ انہوں نے ہر بری اور بیکار شے اور انسان کے لیئے بھی اس کا استعمال عام کر دیا . اب تو چاہو بھی تو لفظ ان کی جان نہیں چھوڑتا ،
کیونکہ وہ کسی کو کہیں نہ کہیں لیکن دوسرا انہیں ضرور پھٹیچررررر کہہ ہی جاتاہے 😜😜😜😜
ممتازملک
از/لغت ممتازیہ

جمعہ، 16 ستمبر، 2016
بھانڈ

جمعہ، 19 اگست، 2016
پھپھے کٹنی
جو پھوپھی پھوپھا کو روز کوٹتی تھی کیونکہ وہ تھا ہی" قابل کٹ " اسی لیئے جس دن وہ اسے نہ کوٹتی تو محلے کے من چلے اسے گلی سے گزرتے وقت خاص آواز لگاتے کہ
پھپھا کٹ نی...
یوں یہ بات زبان زد عام ہو گئی . اور بگڑتے بگڑتے ہوئے پھاپھا کٹنی بن گیا.
ممتازملک

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- مارچ (4)
- فروری (8)
- جنوری (5)
- دسمبر (6)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (2)
- اگست (20)
- جولائی (46)
- جون (6)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (107)
- جنوری (6)
- دسمبر (5)
- نومبر (6)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (4)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (5)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (8)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)