ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
اردو شاعری۔ نظمیں۔اردو شاعری ۔ جا میں نے تجھے آزاد کیا لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اردو شاعری۔ نظمیں۔اردو شاعری ۔ جا میں نے تجھے آزاد کیا لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 26 دسمبر، 2023

نیا سال۔ نظم۔ اردو شاعری۔ جا میں نے تجھے آزاد کیا



جاتے جاتے


دسمبر جاتے جاتے
 اداسی دے رہا ہے 
 وہ یہ بتلا رہا ہے
 کہ سال اک جا رہا ہے
مگر  ممتاز سن لو
 کہ وہ سمجھا رہا ہے 
نیا لیکر کیلنڈر 
نیا سال آرہا ہے
      (ممتازملک۔پیرس)

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/