قرآن کے حکم کے مطابق
مرد کے لیئے محرم رشتے👇
دادی ۔ پھوپھی۔ ۔ نانی ۔ خالہ ۔ ماں ۔ بہن۔ بیٹی ۔ بھانجی ۔ بھتیجی ۔ پوتی ۔ نواسی۔
عورت کے لیئے 👇
دادا۔ چچا۔ تایا۔ نانا۔ ماموں ۔ باپ ۔ بھائی ۔ بیٹا ۔ بھانجا ۔ بھتیجا ۔ پوتا۔ نواسا
یہ وہ رشتے ہیں جن سے آپ کا نکاح کسی صورت نہیں ہو سکتا۔ نہ ہی انکے ساتھ آپ کوئی نفسانی یا جنسی تعلق استوار کر سکتے ہیں ۔ یہ قیامت تک کے لیئے حرام ہے ۔ حرام ہے۔ حرام ہے۔
ہمارے شرفاء اور عزت دار لوگ تو یہاں تک کہتے تھے کہ مرد کے لیئے ایک ہی عورت بیوی ہوتی ہے باقی سب مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہوتی ہیں ۔
اور عورت کے لیئے ایک ہی مرد اس کا شوہر ہوتا ہے ۔ اس کے سوا دنیا کا ہر مرد باپ، بھائی یا بیٹا ہوتا ہے ۔
اور جو اس کے سوا کسی کو کسی نظر سے دیکھے وہ بے غیرت ہوتا ہے۔
آج خود میں وہ غیرت اور حیا پھر سےجگائیے کہ اللہ نے آپ کو اربوں کی تعداد میں مسلمانوں میں سے چن کرآپ کو چوکیدار مکہ اور مدینہ بنادیا ہے۔
اپنی جہالت سے جان چھڑائیں اور
اپنی قسمت پر ناز کریں اور اپنے دینی اور دنیاوی علم میں اضافہ کیجیئے ۔ کہ علم مسلمان کی گمشدہ میراث ہے ۔ جہاں ملےاسے بڑھکر لے لو ۔
صرف جہالت اور بے دینے کے سبب ایسے اسے ہولناک اور شرمناک واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ روزِ محشر کی تصویرآنکھوں میں گھوم جاتی ہے ۔ ۔ جہان دیکھو رشتوں کا احترام پاؤں تلے کچلا جا رہا ہے ۔وجہ انگش میڈیم سکولوں سےبےحیائہ اوربےغیرتی کے کلچر اور اطوار لیکر آنے والے اولادیں آپ کی کمائی سے آپکو ہی ذلیل کرنے ،بیچ کر کھانے اور آپکی مٹی پلید کرنے کے اسباق سیکھ رہی ہیں ۔ اسے روکنا ہے تو پرانی روز پرواپس آئیے ۔ سرکاری سکولز میں پڑھانے کا رواج گورمنٹ کواپنے بچے واپس بھیج کر کرنا ہو گا۔ عام آدمی کو سرکاری سکول سے کم پیسوںمیںاچھی تعلیم اخلاقیات تمیز تہذیب دین اور دنیا کاعلمملے گا تو وہ۔ حرام کی کمائیاں تلاش کرتا بچوںں کی فیسیں بھرنے کواپنا ایمان بیچتا بھی دکھائی نہیں دیگا اور اس طرح معاشرے میں کرپشن کی آگ کو بھی ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے ۔