آپ سبھی احباب کا تہہ دل سے شکریہ جن کی محبتوں نے ہمیں ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قابل کیا۔ اپنے پروں پر اڑان بھرنے میں ہمارا ساتھ دیا ۔
اپنی محبتوں اور خلوص کے در یونہی وا رکھیئے گا ۔
شکر گزار:
🤝🙏🙏🙏🤝
💐راہ ادب فرانس
ممتازملک
💐عالمی گفتگو فورم
میاں انیس احمد
💐ہم شاعر و ادیب انٹرنیشنل
کامران عثمان
۔۔۔۔۔۔