ممتازملک [پیرس ]
آج فورم پر آتے ہی بڑی ہی پھڑکتی ہوئ رپورٹ شبیر بھدر کے نام سے
پڑھنے کو ملی کہ" پیرس کی دومعروووووف دانشووووووووووور خواتین نےملک وقوم کے وسیع
تر مفاد میں ایک دوسرے کو ماضی کی ساری بدزبانیاں بھلا کر گلے سے لگا لیا "۔سوچا کہ
مجھ ناچیز کی بھی مبارکباد تو بنتی ہے نا۔آخر اصل اپنے اصل کی طرف پلٹ کر جاتا ہی
ہے۔دوبچھڑی ہوئ بہنوں نے آخر کا ایک دوسرے کو پہچان ہی لیا۔واہ واہ واہ۔ شاہ
بانومیر نے خود ناصرہ فاروقی کے درِ دولت پر حاضری دے کراپنی پیاری پیاری بہن
کوماضی کی ساری گالم گلوچ بھلا کر اپنے فراخ سینے سے لگا لیا ۔واہ جی واہ اسے کہتے
ہیں اعلی ظرفی کی روشن مثال۔پھر اپنے بابرکت ہاتھوں سے(جن سے کبھیییییییی ماضی میں
ناصرہ فاروقی کے لتّے بھی لیۓ تھے)میٹھا میٹٹھا کیک کھلا کر مہان ہونے کا ثبوت
فراہم کیا ۔کیا بات ہے شاہ بانو میر صاحبہ آپ جیسے مہان لوگ صدیوں میں کہیں پیدا
ہوتے ہیں ۔پتہ نہیں کیوں ؟شاید ایسے لوگوں کو پیدا ہی نہیں ہونے دیا
جاتا۔ھھھھھھھھھھھھھ خیر یہ تو مذاق میں کہا۔میرا مقصد تو آپ کی عظمت کو سلام کرنا
تھاسو میرا سلام اور مبارکباد قبول فرما کر اپنی فراخدلی کا ایک اور جھنڈا گاڑ
دیجیۓ۔اب امید ہے کہ یہ دونوں بہنیں مل کر پیرس میں پاکستانیوں کا خوب نام روشن
کریں گی۔مگروشن کرتے کرتے آنچ زرا دھیمی رکھیۓگا کہیں نام کو روشن کرنے کے چکر میں
اس نام کو آگ ہی نا لگ جاۓ اور آپ کو کہنا پڑے کہ
"محبت میں "سارا جہاں جل گیا ہے
زمیں جل گئ آسماں جل گیا ہے"
ھھھھھھھھھھھھھھ۔مذاق۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو تو پتہ ہے نا مجھے مذاق کرنے کی
عادت ہے۔لہذا گستاخی معاف ۔لگتا ہے آپ آج کل مثبت ستارہ چینل بھی ذیادہ دیکھ رہی
ہیں ۔ہوںںںںںںںںںںں اسی کا اثر لگتا ہے جو آپ نے اتناتاریخی قدم اٹھانے کا فیصلہ
کیا ۔ظاہر ہے جی تاریخ بننے جارہی ہے کوئ مذاق تو نہیں ۔وہ آپ ہی کہتی ہیں نا یہ
"وڈے لوگ وڈیاں گلاّں ۔آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ جو کہتی ہیں وہ کرتی بھی ہیں میری
جانب سے نیک خواہشات قبول فرمائیں ۔
آپ کی اپنی چھوٹی بہن ممّتازملک
......................
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں