ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک
ترجمہ کلام ممتازملک لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ترجمہ کلام ممتازملک لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعہ، 15 مارچ، 2024

پر کیف نے ہواواں ۔ پنجابی نعت۔ اکھیاں نمانیاں۔ ترجمہ کلام ممتازملک


پر کیف نے ہواواں 
پنجابی نعت

ایسے حسیں نظارے پر کیف نے ہواواں
لکھاں کرم سمیٹاں آقا دے شہر جاواں 
پرکیف نے ہواواں ، پر کیف نے ہواواں 

اوہی دکھائی دیندے میں جس جگہ کھلوواں 
محسوس ہون اوتھے دل نوں جتھے بٹھاواں
 پر کیف نے ہواواں ، پرکیف نے ہواواں 

اکھاں نوں چین ملدا ٹھنڈ پیندی اے کلیجے
اتھرو میرے نہیں رکدے جد حال دل سناواں
پرکیف نیں ہواواں ، پرکیف نے ہواواں 

غم دے سمندراں چوں ممتاز نوں او کڈدے
 ملدا سکون دل نوں قدماں چہہ تھاں جے پاواں 
پر کیف نے ہواواں، پرکیف نے ہواواں
------

 پر کیف ہیں نظارے
 اردو نعت


ایسے حسین نظارے پر کیف ہیں ہوائیں
 لاکھوں کرم سمیٹیں آقا کے شہر جائیں
 پر کیف ہیں ہوائیں پر کیف ہیں ہاں ہوائیں

وہی دکھائی دیں گے ہم جس جگہ کھڑے ہوں
 محسوس ہوں وہیں پر دل کو جہاں بٹھائیں
 پر کیف ہیں ہوائیں پر کیف ہیں ہوائیں

انکھوں کو چین ملتا ٹھنڈک پڑے کلیجے
آنسو نہیں ہیں رکتے جب حال دل سنائیں
 پرکیف ہیں ہوائیں پرکیف ہیں ہوائیں

غم کے سمندروں سے ممتاز وہ نکالیں
ملتا سکون دل کو قدموں میں گر بٹھائیں 
پرکیف ہیں ہوائیں پرکیف ہیں ہوائیں
-----

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/