السلام علیکم
🌹 میرا اصل نام ۔ ممتازملک
🌹 تخلص ۔ ممتاز
🌹میں اکلوتی بہن ہوں - چار بھائی ہیں
🌹میرا نمبر - دوسرا
🌹پیدائش-. راولپنڈی
🌹تاریخ پیدائش -22 فروری
🌹سکولنگ. گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 مری روڈ راولپنڈی
🌹بی اے . پرائیویٹ
مختلف کورسز۔
🌹شادی ہوئی . 1996ء 7جنوری
لاہور میں
🌹مستقل رہائش. پیرس. فرانس / 8 مارچ 1998ء سے
🌹بچے . تین .ایک بیٹا دو بیٹیاں
🌹مشاغل۔ لکھنا، مطالعہ کرنا، فلاور میکنگ ، ککنگ، ہوم ڈیکوریشن
🌹کورسز۔ سلائی، کڑھائی ، بیوٹیشن، ٹائپنگ ،
🌹ایک مذہبی ادارہ سی وابستگی ہر حیثیت میں کام کیا
16 سال تک.
بطور ٹیچر . کونسلر . سوشل ورکر. سٹیج سیکٹری .
جنرل سیکٹری .
🌹اس وقت کام کر رہی ہوں بطور
نعت خواں. شاعرہ. کالمنگار. ٹی وی ہوسٹ (پروگرام.انداز فکر ) (On desi tv) پر ...اس کے علاوہ بلاگر ہوں . آن لائن عالمی مشاعروں کی نظامت ۔
🌹شاعری . بچپن سے
🌹تخلیقات. 7 کتب
3 شعری مجموعے۔ 2 نثری مجموعہ ۔ 1 حمدیہ و نعتیہ مجموعہ کلام۔ 1 پنجابی مجموعہ کلام چھپ چکے ہیں
بنام:
1- مدت ہوئی عورت ہوئے
اردو شعری مجموعہ کلام (2011ء)
2- میرے دل کا قلندر بولے
شعری مجموعہ کلام (2014ء)
3- سچ تو یہ ہے
کالمز کا مجموعہ (2016ء)
4۔ اے شہہ محترم (صلی اللہ علیہ وسلم)
نعتیہ مجموعہ کلام (2019ء)
5۔ سراب دنیا
شعری مجموعہ کلام (2020ء)
6- لوح غیر محفوظ
مجموعہ مضامین (2022ء)
7- او جھلیا
پنجابی شعری مجموعہ کلام (2023ء)
❤زیر طبع کتب ۔ 7
1۔ کوٹیشنز کا 1 مجموعہ کلام
2۔ نظموں کا 1 مجموعہ
3۔اردو شاعری کے 3 مجموعہ کلام
4۔ کالمز کے2 مجموعہ کلام
❤فرانس میں پہلی پاکستانی نسائی ادبی تنظیم "راہ ادب" کی بانی اور صدر ہوں۔
💖اعزازات ۔
میری کتاب سراب دنیا پر ایک ایم فل کا مقالہ ۔ طالب علم نوید عمر (سیشن 2018ء تا 2020ء) صوابی یونیورسٹی پاکستان سے لکھ چکے ہیں ۔
1 بی ایس کا مقالہ ملتان سے مبین صاحب بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے لکھ چکے ہیں۔
1۔ دھن چوراسی ایوارڈ
چکوال پریس کلب 2015ء/
2۔حرا فاونڈیشن شیلڈ 2017ء/
3۔کاروان حوا اعزازی شیلڈ 2019ء/
4۔ دیار خان فاونڈیشن شیلڈ 2019ء/
5۔عاشق رندھاوی ایوارڈ 2020ء/
6- نزوا تعریفی سند
7۔ گلوبل رائیٹرز ایسوسی ایشن تعریفی شیلڈ اور سند فروری 2023ء
اور بہت سے دیگر اسناد۔۔۔۔
❤موجودگی ۔
ریختہ ۔ اردو پوائنٹ ۔ یوٹیوب ، گوگل، فیس بک، ٹک ٹاک، ٹوئیٹر
میری ویب سائیٹ
MumtazMalikParis.Com
-------
ڈاک کا پتہ۔ پوسٹل ایڈریس
Mumtaz Malik
79avenue de Rosny
Villemomble 93250
Paris France
--------
میرا برقی پتہ ۔ میلنگ ایڈریس
MumtazMalik222@gmail.com
---------
اور کچھ ......
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں