نظریاتی کونسل مردہ باد
ممتازملک ۔ پیرس
تمام خواتین کو معلوم ہونا چاہیئے کہ قرآن میں ہاتھ کے بدلے ہاتھ ،ناک کے بدلے ناک اور جان کے بدلے حان کا قانون موجود ہے۔ جسے کوئی مائی کا لعل چیلنج نہیں کر سکتا . لہذا جس سے مار کھائیں اسے اتنی ہی کُٹ لگائیں ۔ یہ تمام خواتین کا اسلامی حق ہے . ڈنڈے کے بدلے ڈنڈے سے ماریں اور تیزاب کے بدلے تیزاب سے خاطر کریں .
کیونکہ پاکستان میں ایسی یہودی لابی کی ایجنٹ کونسلز آپ کو کوئی تحفظ نہیں دے گی . بلکہ الٹا اسلام کو پھیلتا دیکھ کر ان کے حواس اڑ چکے ہیں اور یہ جان بوجھ کر دینِ اسلام اور اس کے قوانین کو متنازعہ بنا کر پیش کر رہے ہیں . لہذا تمام خواتین اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیئے کمر کس لیں . اور جو مرد شوہر بن کر بدمعاش بننا چاہے اسے زندگی سے نکال دینا ہی سلامتی ہے . کیونکہ انہیں بیوی نہیں کوئی ہیجڑا ہی گھر میں رکھنا چاہیئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں