ابو جی کے نام
تاریخ وفات . 23 دسمبر 1996
آپ نے دنیاکس وقت چھوڑی ابو جی
مجھے نہیں معلوم ٹھیک وقت اور غلط وقت کیا ہوتا ہے .
لیکن آج آپکو ہونا چاہیئے تھا ..
آپ کی قبر کو اللہ پاک جنت کا باغ بنا دے.
آمین
(ممتازملک. پیرس)
🌹اس گھڑی اپنے بھی حالات بدل جاتے تو اچھا ہوتا
کاش ابو کہ خیالات بدل جاتے تو اچھا ہوتا
🌹ہم بھی دنیا کی نگاہوں سے ملا پاتے نظر
بس فقط تھوڑے نظریات بدل جاتے تو اچھا ہوتا
🌹میرا گھر چھوڑنا بس ایک بدائی رہتی
آپ پر آتے نہ صدمات تو اچھا ہوتا
🌹پیار کرنے کا اگر ڈھب نہ نرالا ہوتا
گر نہ دنیا کے بنے ہوتے مقدمات تو اچھا ہوتا
🌹مجھ کو ممتاز نگاہی بھی عطا کی ہوتی
مڑ کے میں دیکھتی جذبات تو اچھا ہوتا
.............
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں