1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
منگل، 26 جولائی، 2022
✔ پاکستان میں محفوظ سرمایہ کاری۔۔/ کالم۔ لوح غیر محفوظ
✔ سائیکو کیوں ؟کالم ۔ لوح غیر محفوظ
جمعہ، 1 جولائی، 2022
● سچ نہیں مرضی کی بات/ کوٹیشنز
اتوار، 26 جون، 2022
● شدید موسم کا روہوں پر اثر/ کالم
جمعرات، 23 جون، 2022
● قاری شاہد ڈاہ نواز ریسٹورنٹ میں میلاد/ رپورٹ
جمعہ، 17 جون، 2022
مقابلہ/ کوٹیشنز
ہفتہ، 4 جون، 2022
● عہدوں اور مراعات کی لوٹ سیل/ کالم
بدھ، 1 جون، 2022
● ضروری نہیں/ کوٹیشنز
پیر، 30 مئی، 2022
● فوری اور ضروری قانون سازی/ کالم
منگل، 24 مئی، 2022
● ◇ فتنہ/ نظم/ جا میں نے تجھے آزاد کیا
جمعرات، 19 مئی، 2022
جوش/ کوٹیشنز
ہفتہ، 14 مئی، 2022
پہچان/ کوٹیشنز ۔ چھوٹی چھوٹی باتیں
دریچہ ادب پاکستان عالمی مشاعرہ
√ مختصر تعارف ۔ ممتازملک
مختصرتعارف
جمعہ، 13 مئی، 2022
* گھر کر دو/ اردو شاعری ۔ اور وہ چلا گیا
● محبت لفاظی نہیں عمل / کالم
ہفتہ، 7 مئی، 2022
شرک اور ہمارا تغافل۔ کالم
جمعرات، 5 مئی، 2022
جاوید قمر جاوید کی کتاب رات کا مسافر پر تبصرہ/ تبصرہ۔ بھارتی شاعر
ہفتہ، 16 اپریل، 2022
وقت اور انکار/ کوٹیشنز
بدھ، 13 اپریل، 2022
● سائیبر وار دجالی فتنہ/ کالم
اتوار، 10 اپریل، 2022
نیرو کی بانسری۔۔۔/ کالم
نیرو کی بانسری
چوہے کے بل سے
تحریر:
(ممتازملک۔پیرس)
شاہین 3 کا کامیاب تجربہ فوج اور قوم کو مبارک ہو۔
آج کے یادگار دن جب ہر ادارے نے اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں۔
فوج نے اپنے تجربات کیئے
سپریم کورٹ نے اپنی کاروائی نبھائی اور سیاستدانوں نے اپنا محاذ بخوبی صبر استحکام کیساتھ نبھایا
9 اور 10 اپریل 2022ء کی تاریخیں پاکستان کے 75 برسوں میں امر ہو گئیں ۔💚❤
ملک کا بدترین بادشاہ سلامت پاکستان کو ٹکڑوں میں بیچنے والا ، لوگوں کا خون چوسنے والا ، چوروں اور ڈاکوں کا سہولت کار ملک کی معاشی و سماجی تباہی کا ہیرو جناب عمران خان صاحب کونسا منہ لیکر آج 22 کروڑ عوام کو ورغلا رہا ہے کہ آوووو میں چوہے کی طرح بل میں چھپنے کا ورلڈ کپ بھی جیت لایا ہوں ۔ بھارت تک کو بہترین ریاست کا درجہ اس بنا پر دے آیا ہوں کہ وہ ہمارے کشمیریوں اور مسلمانوں کو تڑپا تڑپا کر مار رہا ہے انکی عزتوں سے کھیل رہا ہے ۔ دو سال سے انہیں کی زمین کو انکی جیل اور عقوبت خانہ بنا چکا ہے ۔ اے بھارت تیرا مودی ہیرو خود دار باکمال میری قوم کرپٹ چور ڈاکو غدار ۔۔۔آ مجھے بچا لے ۔۔
لاکھوں روپے کی تنخواہوں پر اور بے تنخواہ اپنی سوشل میڈیا جعلی اکاونٹس بنوا کر ملک میں جعلی مینڈیٹ اور فالوورز دکھا کر سارے پاکستان کیا ساری دنیا کو بیوقوف بنانے کا کھیل ان چار سالوں میں بھرپور انداز میں کھیلا گیا ۔ پہلے تو ان سے گزارش ہ کہ زمین پر آئیں اور ایک فرد اکاونٹ کے زرہعے سائیبر کرائم قانون بنا کسی تخصیص کے ہر پارٹی اور تنظیم کے خفیہ مقاصد کو بے نقاب کرے۔ جس کے لیئے سپریم کورٹ کو جنگی بنیاد پر اس مسئلے پر احکامات جاری کرنا چاہیں ۔
جہاں پاکستانی مہنگائی اور بدانتظامی اور حکومتی نااہلیوں کے سبب خون تھوک رہے ہیں اور نیرو بانسری سنانے کو مجمع لگانے کی تیاری کر رہا ہے ۔۔۔پاکستانیو گھبرا لو اب ، تاکہ ایسے دجالی شیطانوں سے بچ سکو جسے ساری دنیا کے یہودیوں کی اور خصوصا سابقہ یہودی سسرال کی موجودہ حمایت نے جعلی عالمی مسلم لیڈر بنانے کی ایڑی چوٹی کی کوششوں کی انتہاء کر دی۔۔۔اس کے شر سے خبردار ہو جائیں ۔۔اس ملک پاکستان میں ان چار سالوں کے دوران ہونے والے جنسی جرائم ، مادر پدر آذادی کی سرپرستیاں ، ننگی عورت مارچ کی سرپرستی، میڈیا پر بے حیائی کی انتہاء، اسرائیلی جہاز کی پاکستان میں آمد ، اسلام آباد میں ہفتوں اسرائیلی اور ہم جنس پرستوں کے جھنڈوں کا لہرایا جانا، آئی ایم ایف کو ملک بیچنا، اسٹیٹ بینک کو غیر ملکیوں کے حوالے کرنا، ترقیاتی منصوبوں کو چار برسوں تک لٹکائے رکھنا ، رنگین فلمیں اور گانے بجانے کے دھوکے میں عوام کے صحت اور سہولتوں کے فنڈز اپنے ڈاکوں کو چاٹ جانے پر تماشا دیکھنے والا پاکستانیوں سے اپنی معصومیت کا سرٹیفیکیٹ لینے آ رہا ہے ۔ ۔۔۔۔
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
پاکستان زندہ باد 💚
جمعہ، 1 اپریل، 2022
خوش فہمیاں بہت ہو چکیں/ کالم
بدھ، 23 مارچ، 2022
دیس پاکستان ہے / شاعری ۔ قومی شاعری
منگل، 8 مارچ، 2022
* ♡ ● گالی نہیں ہوں/ اردو شاعری ۔ عورت۔ اور وہ چلا گیا
اتوار، 6 مارچ، 2022
جبری شہید/کالم /
اتوار، 27 فروری، 2022
♡ ● نکل کر دیکھا / شاعری
ہفتہ، 19 فروری، 2022
● عورت خراب/ چھوٹی چھوٹی باتیں
جمعہ، 18 فروری، 2022
● خفیہ طاقت/ کالم
بدھ، 9 فروری، 2022
* ● ہتھیار اٹھایا میں نے/ اردو شاعری۔ عورت ۔ اور وہ چلا گیا
● موذن اور لکھاری/ چھوٹی چھوٹی باتیں
■ ● میرا جی نہیں کردا/ پنجابی کلام ۔ او جھلیا
ہفتہ، 29 جنوری، 2022
✔ خون اور دودھ ضرور بولتا ہے/ کالم۔ لوح غیر محفوظ
جمعرات، 27 جنوری، 2022
ہم سب کا پاکستان بیٹھک/ رپورٹ
بدھ، 26 جنوری، 2022
پہلا پنجابی مشاعرہ ۔ فرانس پاک رائیٹرز فورم/ رپورٹ
منگل، 25 جنوری، 2022
■ اتھرو سارے/ پنجابی کلام ۔ او جھلیا
شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- ستمبر (1)
- اگست (12)
- جولائی (12)
- جون (5)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (105)
- جنوری (5)
- دسمبر (5)
- نومبر (5)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (3)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (9)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)