سند مشاعرہ 💐
🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 120,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ منتظمہ و نظامت کار:
۔ ممتازملک ۔ فرانس
تاریخ : 16 ستمبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
۔ رشید حسرت ۔ کوئٹہ
مہمان خصوصی:
۔ متین امروہوی ۔ سعودی عرب
۔ اکرم سلیم اکرم۔ پتوکی
مجلس شعراء:
۔ اشرف یعقوبی۔ کولکاتہ
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ راز گوندل ۔ فرانس
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ جمیل احمد۔ سعودی عرب
۔ محمد خلیل الرحمٰن۔اسلام آباد
۔ علی احمد شاہ ۔کینیڈا
۔ اظہر سلیم۔ لاہور
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ شہاب اختر انڈیا
۔ صفدرحسین پپوبادشاہ۔شکرگڑھ
۔ محمد یعقوب رضوی۔ گجرات
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/XMVCnVdytrE?is=hC6OnurPrmQtLnx0
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں