سند مشاعرہ 💐
🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 121,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ منتظمہ و نظامت کار:
۔ ممتازملک ۔ فرانس
تاریخ : 23 ستمبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ انڈیا
۔ انیس احمد ۔ لاہور
مہمان خصوصی:
۔ رشید حسرت۔ کوئٹہ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
مجلس شعراء:
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین ۔ ڈی جی خان
۔ شمشاد شاد۔ انڈیا
۔ خواجہ ثقلین سمیط۔ انڈیا
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتن
۔ ثمینہ رحمت ۔ انگلینڈ
۔ وقار علی۔ بحرین
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ آصفہ مریم۔ نارووال
۔ نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب
۔ اظہر سلیم۔ لاہور
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ شہاب اختر انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/Iv4hWHnNmQg?is=5A5KHZfW0SfxvuB4
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں