سند مشاعرہ 💐
🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 119,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمہ :
۔ ممتازملک ۔ فرانس
منتظم و نظامت کار:
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ انیس احمد ۔ لاہور
تاریخ : 9 ستمبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
۔ شمشاد شاد۔ انڈیا
۔ اکرم سلیم اکرم . پتوکی
مہمان خصوصی:
۔ اشرف یعقوبی۔ کولکاتہ
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
. ڈاکٹر جاوید قمر۔ انڈیا
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ صائم کاشان۔ اسلام آباد
۔ علی احمد شاہ ۔کینیڈا
۔ عرفانہ امر ۔ گجرانوالہ
۔ شاہین دیوی
۔ اظہر سلیم۔ لاہور
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ شہاب اختر انڈیا
۔ کامران عثمان کراچی
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں