ایک زندگی اور موت کا
اختیار
اختیار
ویسے تو زندگی اور موت کا اختیار صرف اور صرف اللہ سبحان تعالی ہی کے پاس ہے ۔
لیکن
ایک چیز ہے جس کی موت اور زندگی کا اختیار اس نے انسان کو دے رکھا ہے اور وہ ہے
امید
چاہے تو اسے زندہ کر دیجیئے
چاہے تو اسے مار دیجیئے
۔۔۔۔۔۔
(چھوٹی چھوٹی باتیں) (ممتازملک.پیرس)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں