رفتہ رفتہ بےحیائی
بے حیائی یا بےغیرتی اچانک ہی ہم پر حملہ آور نہیں ہو جاتیں ،
بلکہ یہ آہستہ آہستہ ہم لوگوں کے ہی ذریعے کہیں فیشن ہے، کہیں رواج ہے ، کہیں ضرورت ہے کہہ کر اپنی جگہ بنا لیتی ہیں ۔ اور کہیں تو یہ "ہمیں کیا " کی بیرحمانہ سوچ کے طفیل بھی ہماری زندگیوں میں داخل ہو جاتی ہیں ۔ جس کی سزا ہمیں آخرت میں تو بھگتی ہی پڑیگی لیکن دنیا میں بھی اس کا خمیازہ ہمیں عذاب الہی کی مختلتف صورتوں میں جھیلنا پڑتا ہے ۔
(چھوٹی چھوٹی باتیں)
(ممتازملک.پیرس)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں