دعوت نامہ
تقریب رونمائی & سچ تو یہ
ہے ? نثری مجموعہ کلام
معزز خواتین و حضرات
26 اگست 2016 بروز جمعہ / 3بجے
ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
پروگرام کی صدارت فرانس میں تعینات
سفیر پاکستان جناب معین الحق صاحب
فرمائینگے.
مہمان خصوصی
ڈنمارک کی معروف
شاعرہ ،لکھاری اور محقق
محترمہ صدف مرزا صاحبہ
ہونگی. جس میں پیرس کی
محترمہ ممتاز ملک کے پہلے
نثری
مجموعہ کلام ''سچ تو یہ ہے''
کی رونمائی ، محفل مشاعرہ اورایک خوبصورت
محفل موسیقی کا
اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
آپ سب کی شرکت ہمارے لیئے
باعث مسرت و افتخار ہو گی
تاریخ : 26 .8.2016
دن :جمعتہ
المبارک
شمیم خان
*شاعرہ ، کالمسٹ
ممتاز ملک
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں