1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
پیر، 17 فروری، 2020
علی یاسر روٹھ گیا
عقل عمر سے نہیں /کوٹیشن
عقل عمر سے نہیں ،
تجربے سے
پہلے ہمارے ابا جب ہمیں اصل اور بے اصل کا فرق بتایا کرتے تھے تو ہم بڑے روشن خیال پھنے خاں کی طرح اسے نظرانداز کر دیا کرتے تھے اور انہیں دقیانوسی بھی قرار دے دیا کرتے تھے ....
لیکن آج جب ہر قدم زندگی ایک نئے انسان اور اس انسان کے نئے رویوں اور بدلتے انداز سے روشناس کراتی ہے تو دل بے اختیار شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہے اور صدا دیتا ہے کہ
سوری ابا آپ ٹھیک کہتے تھے زندگی عمر سے نہیں تجربےسے آدمی کو بڑا کرتی ہے.
(چھوٹی چھوٹی باتیں )(ممتازملک. پیرس)
MumtazMalikParis.BlogSpot.com
عقل عمر سے نہیں /کوٹیشن
تجربے سے
پہلے ہمارے ابا جب ہمیں اصل اور بے اصل کا فرق بتایا کرتے تھے تو ہم بڑے روشن خیال پھنے خاں کی طرح اسے نظرانداز کر دیا کرتے تھے اور انہیں دقیانوسی بھی قرار دے دیا کرتے تھے ....
لیکن آج جب ہر قدم زندگی ایک نئے انسان اور اس انسان کے نئے رویوں اور بدلتے انداز سے روشناس کراتی ہے تو دل بے اختیار شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہے اور صدا دیتا ہے کہ
سوری ابا آپ ٹھیک کہتے تھے زندگی عمر سے نہیں تجربے سے آدمی کو بڑا کرتی ہے.
( چھوٹی چھوٹی باتیں )
(ممتازملک. پیرس)
MumtazMalikParis.BlogSpot.com
مردوں کے پانچ عیب / کوٹیشن
1- اکثر اپنی کمائی چھپانا😲
2-اپنی بیوی کوکمتراوربیوقوف ثابتکرنا😩
3-اکثرلمبی لمبی چھوڑنا. 👣👅
4- اکثر بدزبانی کو اپنا حق سمجھنا..🙊
5- اکثرمنافقت کرنا.میرا کچھ تیرا کچھ 🙉
6-اکثر شکی ہوتے ہیں .🙈
7-اکثراحساس برتری کا شکار ہوتے ہیں 💂
8-اپنی بات کو حرف آخرسمجھتےہیں💪
9-اکثرشارٹ کٹ کے چکر میں رہتے ہیں💃
10-اکثرانکا دل انکے دماغ پرحاوی رہتاہے.❤❤❤👣
او تیری ی ی ی😥 یہ تو پانچ سے بھی زیادہ ہو گئے.گویا مرد اس معاملے میں بھی خواتین سے جیت گئے.🙌
MumtazMalikParis.BlogSpot.com
سچ اور لات / کوٹیشن
مرد کی زبان / کوٹیشن
اللہ کی سنت / کوٹیشن
الفاظ کے زخم / کوٹیشن
دل اور دھرتی
ہفتہ، 15 فروری، 2020
اردو پڑھو
ہمارے وزیراعظم عمران خان کو اس بات کیلیئے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا کہ انہوں نےاپنی قوم کویہ یقین دلا دیا کہ بیٹا انگریزی بولنے سے بندہ پڑھا لکھا نہیں ہوجاتا 😂😂
اس لیئے اپنی قومی زبان اردو بولنے اور پڑھنے کی عادت ڈالو کیونکہ عزت اور کامیابی اپنی زبان میں علم حاصل کرنے سے ملتی ہے نہ کہ دوسرے کی زبان کے رٹے لگانے سے ۔۔۔🤔
(چھوٹی چھوٹی باتیں) (ممتازملک.پیرس)
■● سلام ۔ سلام بھیجا ہے ۔ اے شہہ محترم
سلام بھیجا ہے
(کلام/ممتازملک.پیرس)
معاف کر کے خطاؤں کو میری
پھر بلایا ہے اپنی محفل میں
پھر سے بخشش کا جام بھیجا ہے
دے کے اعلی مقام بھیجا ہے
رب اعلی کا دلنشین لہجہ
اپنا دلکش کلام بھیجا ہے
میرے آقا کا دین ہے ممتاز
اک مکمل نظام بھیجا ہے
MumtazMalikParis.BlogSpot.com
جمعہ، 14 فروری، 2020
قبض اور شکایتیں / چھوٹی چھوٹی باتیں
جمعرات، 13 فروری، 2020
سرکاری کوارٹرز یا زمینی قبضہ/ کالم
بدھ، 12 فروری، 2020
طویل سفر
جمعہ، 7 فروری، 2020
مظلوم بننے کا خبط
بدھ، 5 فروری، 2020
قاتل عورتیں اور کشمیر/ کالم۔ خواتین
(تحریر:ممتازملک.پیرس)
منگل، 4 فروری، 2020
شادی سے فرار / کالم
اتوار، 2 فروری، 2020
کردار کا فیصلہ/ کوٹیشن
کردار کا فیصلہ
(چھوٹی چھوٹی باتیں)
(ممتازملک.پیرس)
رشتے کو دیمک / کوٹیشن
جب آپ کے کردار کا فیصلہ آپ سے وابستہ مفادات سے کیا جانے لگے تو جان لینا کہ آپکے رشتے کو دیمک لگ چکی ہے ۔
منگل، 28 جنوری، 2020
● شاپنگ ایک عالمگیر مرض / کالم
پیر، 27 جنوری، 2020
اک چپ سو سکھ / کوٹیشنز
جمعہ، 24 جنوری، 2020
● بے تاج شہزادہ / کالم
جمعہ، 10 جنوری، 2020
غیر محفوظ پاکستانی تارکین وطن/ کالم
۔ لیکن یہ کیا کاروبار تو بعد میں شروع ہو گا پہلے اس کے پرمٹ اور اجازت نامے جاری کرنے والے ایک ایک افسر سے لیکر منشی تک کو بھتہ اور رشوت بانٹیئے تب ہی آپ کی فائل کو پہیئے لگیں گے ۔ نہیں تو یاد رکھیں بیٹھ کر کھانے سے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جائے گا ۔ کسی طرح سے یہ معاملہ بھی نپٹ گیا تو کاروبار شروع کرنے کیساتھ ہی آپ پر ایسے ایسے اور اتنے اتنے ٹیکسز کی بھرمار ہو جائیگی کہ آپکو لگے گا آپ اس ملک میں کاروبار کرنے نہیں آئے شاید کوئی جرم کرنے آئے تھے جس کی آپکو بھرپور سزا دی جا رہی ہے ۔ اس سے بھی نکل گئے تو کاروبار کے لیئے جن ملازمین اور سٹاف کی ضرورت ہو گی وہ کتنا ایماندار ، سچا اور مددگار ہے اس کی گارنٹی کون دیگا ؟ جس پر بھی رتی بھر بھروسہ کرینگے وہ آپ کی پیٹھ پر لات مارنے کے لیئے سوچنے میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کریگا ۔
ان نکات پر فوری غور کیا جانا چاہیئے ۔ کیونکہ انہیں مسائل کی وجہ سے تارکین وطن اب پاکستان میں کہیں بھی پیسہ لگانے سے پیچھے ہٹنے لگے ہیں ۔ انہیں قانونی تحفظ فراہم کیجیئے تاکہ ان کا اعتماد بحال ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔
منگل، 7 جنوری، 2020
صدام ساگر /تبصرہ
پیر، 6 جنوری، 2020
سعید الرحمن ۔ منشاء قاضی ۔ شمیم۔خان ۔ ادریس تونسوی / رائے
ناصرنظیر/ رائے
جمعہ، 3 جنوری، 2020
● شفیق مراد۔ تبصرہ ۔ سراب دنیا
● تبصرہ ۔ ایاز محمود ایاز ۔ اے شہہ محترم صلی اللہ علیہ وسلم
شمیم خان صاحبہ کا تبصرہ ۔ اے شہہ محترم صلی اللہ علیہ وسلم
پیرس میں مقیم معروف شاعرہ اور ایسوسی ایشن فم دو موند کی بانی و صدر محترمہ شمیم خان صاحبہ کا تبصرہ
● تبصرہ ۔ عاشق حسین رندھاوی ۔ اے شہہ محترم(صلی اللہ علیہ وسلم)
● شاز ملک کا تبصرہ ۔ سراب دنیا
شاز ملک
پیرس ۔فرانس
● ایاز محمود ایاز 7واں مجموعہ کلام ۔ مضمون
ایاز محمود ایاز
کے 7ویں مجموعہ کلام
"مجھے تم ہار بیٹھو گے"
کی رونمائ پر مقالہ برائے
(ممتازملک.پیرس)
ایاز محمود ایاز محبتیں بانٹنے والا شاعر ہے ۔ اس کے کلام میں جگہ جگہ اس کے واردات قلبی کا اظہار ملتا ہے ۔
وہ محبتوں کا شاعر ہے ۔ محبتوں سے وابستہ اس کے صدمات، اس کی توقعات، اس کی تمنائیں سب آپ کو اس کے اشعار میں بہت واضح دکھائی دیتی ہیں ۔ ۔ ایاز محمود ایاز نے کم عمری ہی میں اپنے شعری سفر کو بڑی تیزی سے آگے بڑھایا ہے ۔ اتنی تیزی سے کہ ایک بار میں نے ہی اسے مذاقا کہا کہ بیٹا جی سپیڈ ذرا کم کیجیئے ۔ نظر بھی لگ جایا کرتی ہے ۔ ماشاءاللہ آج ان کا یہ ساتواں مجموعہ کلام ہمیں دعوت سخن دے رہا ہے ۔ ایاز کے کلام میں سچائی بھی ہے اور پختگی بھی ۔
پیرس ہی کیا پورے فرانس میں پاکستانیوں کی ایک لاکھ دس ہزار کی آبادی میں ہم پندرہ سے بیس لکھاری اور شاعر ہیں ۔ جنہیں ایک پلیٹ فارم پر مل جل کر پروگرامز کرنے کا بہانہ فراہم کرنے کی جستجو کرنے والوں میں ایاز کا نام سرفہرست رہا ہے ۔
میں فرانس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم راہ ادب کی صدر کے طور پر ایاز محمود ایاز کو دل کی گہرائیوں سے اس کے نئے مجموعہ کلام "مجھے تم ہار بیٹھو گے "پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ جیسا کہ سبھی جانتے ہونگے کہ ہماری تنظیم 12 اپریل 2018 ء کو وجود میں آئی ۔ اور ہمیں بزم سخن کے پروگراموم میں ایاز کی دعوت پر شرکر کرنے کا موقع بھی ملتا رہا ہے ۔۔اور امید ہے کہ پیرس میں موجود تمام تنظیمات عملی طور پر ایک دوسرے کے پروگرامز میں نہ صرف شرکت کرتی رہینگی ۔ بلکہ ایکدوسرے کی تصنیفات اور کاوشوں کو بھی اپنی محبتوں سے نوازتے رہینگے ۔ اور اردو کی ترویج میں ہم سب کا یہ حصہ جو ہم شاعر اور لکھاری کتابیں لکھ کر چھپوا کر ڈالتے ہیں ۔ اس میں ہمارے پاکستانی خواتین و حضرات کتاب خرید کر اپنا حصہ بھی ضرور ڈالیں گے ۔ یہ اس لیئے ضروری ہے ہماری اگلی نسل تک ہم اپنے زبان کے ورثے کو بحفاظت منتقل کر سکیں ۔ کیونکہ کتاب خریدی جائے گی تو ہی اگلی کتاب باآسانی چھپنے کے لیئے بھیجی جا سکتی ہے ۔
ایاز مجھے بالکل چھوٹے بھائیوں جیسا عزیز ہے ۔ ہم سب کی بہت عزت کرتا ہے ۔ ہمیں بھی اس پر مان ہے ۔ میں ہر قدم پر اس کی کامیابی کے لیئے دعا گو ہوں ۔ کہ اللہ پاک اسے آسمان ادب کی بھرپور بلندیاں چھونا نصیب فرمائے۔ آمین
جمعرات، 2 جنوری، 2020
● (77) زمانہ ہو گیا / شاعری ۔ سراب دنیا
● سراب دنیا ۔ ٹائیٹل کلام ۔ سراب دنیا
سراب دنیا
ہے ایک گہرا کنواں کہ جسمیں
ہے لذتوں کا عذاب دنیا
ٹپک رہی ہے جو قطرہ قطرہ
سنائی نہ دے کسی کو ماتم
کبھی یہ بیچے کبھی خریدے
ہزار رنگوں میں جی کے آخر
ہے بھول جانا ہی ریت اسکی
یہ دل جلوں کا عتاب دنیا
ذلیل ہوتے سب اسکی خاطر
کبھی مکمل نہ ہو سکا جو
یہ ایک ایسا ہے باب دنیا
انوکھا ممتاز بھید ہے یہ
سوال دنیا جواب دنیا
●(61) درد کی شام/ شاعری ۔ سراب دنیا
میرا چہرہ کتاب ۔ سراب دنیا
میرا چہرہ کتاب
میرے لہجے پہ اعتبار کرو
شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- ستمبر (1)
- اگست (12)
- جولائی (12)
- جون (5)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (105)
- جنوری (5)
- دسمبر (5)
- نومبر (5)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (3)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (9)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)