سوگعید کی رت میں اچانک یوں بچھڑنے والےعمر بھر سوگ میری جان منائینگے ہمدھڑکنیں ہو گئیں ساکت تیرے جاتے جاتےکسطرح تجھکو میری جان بھلائینگے ہماب نگاہوں کے مقدر میں ترسنا ٹہراتو نہ آئے گا تجھے روز بلائینگے ہمبن تیرے ہم نے گزاری ہے جو لمحہ لمحہبعد تیرے وہ کسے حال سنائینگے ہمزندگی اب تیری صورت ہی میں ڈھل جائیگیدرد کی جب کوئی تصویر بنائینگے ہم
حال دل تجھ کو سناتے تھے تیرے بعد مگر
نام لیکر کسے ممتاز بتائینگے ہم
-----
عید دی رت چہ اچانک اے بچھڑنے والے
عمر بھر سوگ میری جان مناواں گے اسی
دھڑکناں رک ہی گئیاں نیں تیرے جاندے جاندے
کسطرح تینوں میری جان بھلاواں گے اسی
ہوںڑں نگاواں دے مقدر چہ ترسنا لکھیا
تو نہ آویں گا تینوں روز بلاواں گے اسی
بعد تیرے جو گزاری اسی لمحہ لمحہ
بعد تیرے اور کنوں حال سُناواں گے اسی
زندگی ہن تیری صورت وچ ڈھل جائے گی
پیڑ دی جد کوئی تصویر بناواں گے اسی
حال دل تینوں سنڑاندے ساں تیرے باہجوں پر
لیکے ناں کس طرح ممتاز صداواں گے اسی
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں