ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

منگل، 5 مئی، 2026

اپریل24/ 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ


    سند مشاعرہ💐


راہ ادب فرانس دا 77واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
24 اپریل 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا

تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
. ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی

اچچے پروہنے :
۔ لیاقت علی عہد۔  یو کے 
۔  ندیم افضل ندیم۔  شیخوپورہ


بیٹھک شاعراں :
۔ ۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان 
۔رومی بیگ گجراتی۔ مسقط
۔ وقار علی ۔ بحرین
۔ اشفاق احمد ۔ سپین
               ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/qiukzZdJ_wk?is=fbp309MRtfi6e27h
                 ۔۔۔۔۔۔۔۔

شرکت مشاعرے / ممتازملک


جشن منشاء 


جمعہ، 1 مئی، 2026

کملیا وے کملیا۔ پنجابی کلام ۔ کوسا کوسا




کملیا وے کملیا 
غم لیا یا چم لیا

ایہہ کدوں سی سوچیا
جتھے آ کے دم لیا

رب خفا نہ ہو جاوے
اکڑے سر وچ خم لیا 

دھول مٹی ہو جانڑاں سے
کوئی متتوں کم لیا 

پیاس ودھدی جا رہی اے
جا اوتھوں زمزم لیا

موت دی ہچکی توں پہلاں
لا الا سرگم لیا

ممتاز مردہ لہجے دے وچ 
کج تے زیر و بم لیا
   ۔۔۔۔۔۔۔۔





جمعرات، 30 اپریل، 2026

اپریل 17 2026ء ۔ راہ ادب فرانس ۔ سند مشاعرہ ۔ پنجابی مشاعرہ


    سند مشاعرہ💐


راہ ادب فرانس دا 76واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
17 اپریل 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا

تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
. ندیم افضل ندیم ۔ شیخو پورہ

اچچے پروہنے :
 ۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی 

بیٹھک شاعراں :
۔ ریحانہ شبیر۔ لاہور
۔رومی بیگ گجراتی۔ مسقط
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ ڈاکٹر ستیش ٹھکرال سونی۔ انڈیا 
۔ وقار علی ۔ بحرین
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ اشفاق احمد ۔ سپین
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 
               ۔۔۔۔۔۔


اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/3VARXqcOegM?is=GekSTsLML4mKlvrw
                   ۔۔۔۔۔۔

تبصرے ۔ سینچری مشاعرہ۔ 29اپریل 2026ء / راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کے 5 گھنٹے دورانیئے کے تاریخی  سینچری مشاعرے پر تبصرے
                  ۔۔۔۔۔۔
سجاول غیاث ساگر
اٹک۔ پاکستان 

سوویں آن لائن مشاعرے کی شاندار کامیابی پر محترمہ ممتاز ملک صاحبہ، جناب رفیق کاظم، راہِ ادب فرانس اور بزمِ ارباب سخن پاکستان کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹

یہ صرف ایک مشاعرہ نہیں بلکہ محبت، محنت اور لگن سے طے کیا گیا ایک طویل اور خوبصورت ادبی سفر ہے۔ کینیڈا، فرانس، اٹلی، یوکے، جرمنی، بھارت اور پاکستان سے شعرا و شاعرات کی شرکت نے اس محفل کو واقعی عالمی رنگ عطا کیا—یوں محسوس ہوا جیسے لفظوں نے سرحدوں کو مٹا کر دلوں کو جوڑ دیا ہو۔

سو مشاعروں کی یہ سنچری یقیناً قابلِ داد ہے—ہر قدم خلوص سے بھرا اور ہر لمحہ ادب کے نام۔ یہ ایک ایسا ادبی قافلہ ہے جو سو منزلیں عبور کر کے بھی پوری توانائی کے ساتھ رواں دواں ہے۔

بہت بہت مبارک ہو! 🌸
سجاول غیاث سافر
 ویسہ،  اٹک
30-4-2026
              ۔۔۔۔۔۔

آتش جواں تھا کبھی تو۔ اردو شاعری ۔ باردگر

ہر اک لب پہ جو داستاں تھا کبھی تو
سنا ہے یہ آتش جواں تھا کبھی تو

اچانک زمانے پہ ظاہر ہوا ہے 
جو اک شخص مجھ میں نہاں تھا کبھی تو


نہیں آج تم کو رہا یاد لیکن  
تمہارا ہی یہ بھی بیاں تھا کبھی تو

نہیں آج پہچان میں آ رہا پر
رہا محفلوں کی یہ جاں تھا کبھی تو 

جسے آج خود ہے طلب سائباں کی
جہاں بھر کی جائےاماں تھا کبھی تو

جو ممتاز بند آنکھ سے بھی دکھے نہ
کھلی آنکھ میں  آسماں تھا کبھی تو 
                 ۔۔۔۔۔۔۔

اپریل29/ 2026ء/ سینچری سپیشل/ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ ۔

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا
 "سینچری سپیشل " 
   🤲🤲🤲💐🤝🤝🤝
         ♥️🤍💙🇨🇵
              🤍💚🇵🇰
                  💐
اردو مشاعرہ ۔ تعاون گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 

تاریخ ۔ 29 اپریل 2026ء
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: سہہ پہر 5 بجے

منتظمین: 
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ ۔ اٹلی۔
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
۔ نسرین سید۔ کینیڈا
۔ کامران عثمان ۔ کراچی 

منتظمہ ونظامت کار:
۔ ممتازملک ۔ فرانس 

صدارت:
۔  فرخ ضیا مشتاق۔  اسلام آباد 
۔ نسرین سید ۔  کینیڈا 
۔ ناصر علی سید۔  کینیڈا 

مہمان خصوصی :
۔ شجاع الزماں خان شاد۔ کراچی 
۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
۔ شمشاد شاد۔  انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ انڈیا
۔ طاہرہ رباب ۔ جرمنی
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ انیس احمد لاہور
۔امین اوڈیرائی۔ سندھ

مہمانان ذی وقار:

۔  ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین ۔ ڈی جی خان 
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ
۔ شگفتہ شفیق۔  کراچی
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی 
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ فائقہ گل ۔ یوکے
۔ آصفہ مریم ۔ نارو وال
۔  صائم کاشان۔  راولپنڈی
۔  وسیم کلیانی۔ راولپنڈی 
۔ نگار بانو ناز ۔ انڈیا
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی 
۔ مرزا ارشد خان۔اٹک
۔ اسد رشید ۔ پشاور
۔ وفا آزر ۔ لاہور 
۔ ڈاکٹر جاوید قمر ۔ انڈیا 
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا 
۔ صائمہ کنول۔ جرمنی
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان 
۔ عظمی سحر ۔ لاہورذ
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
 اظہر سلیم ۔ لاہور
۔  سجاول غیاث سافر۔ اٹک
۔ کامران نذیر۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد ۔ انڈیا
۔ میاں ظفر اقبال شاد۔ اوکاڑہ 
۔ شمیم خان ۔ فرانس
                 ۔۔۔۔۔۔۔


آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
        https://www.youtube.com/live/I1a1NG4_O9E?is=w3wtHrNDV2mdWvWU
                   ۔۔۔۔۔۔۔

منگل، 28 اپریل، 2026

سینچری سپیشل ۔ دعوت نامہ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا
 "سینچری سپیشل " 
اردو مشاعرہ ۔ تعاون گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 

تاریخ ۔ 29 اپریل 2026ء
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: سہہ پہر 5 بجے

منتظمین: 
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ ۔ اٹلی۔
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
۔ نسرین سید۔ کینیڈا
۔ کامران عثمان ۔ کراچی 

منتظمہ ونظامت کار:
۔ ممتازملک ۔ فرانس 

صدارت:
۔  فرخ ضیا مشتاق۔  اسلام آباد 
۔ نسرین سید ۔  کینیڈا 
۔ ناصر علی سید۔  کینیڈا 

مہمان خصوصی :
۔ شجاع الزماں خان شاد۔ کراچی 
۔ سرور صمدانی ۔ ملتان 
۔ شمشاد شاد۔  انڈیا
 ۔ ثقلین سمیط۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ انڈیا
۔ طاہرہ رباب ۔ جرمنی
۔ شہناز رضوی ۔ کراچی 
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ انیس احمد لاہور
۔امین اوڈیرائی۔ سندھ

مہمانان ذی وقار:
۔ ڈاکٹر شکیل پتافی۔ ملتان 
۔  ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین ۔ ڈی جی خان 
 ڈاکٹر فرزانہ فرحت ۔ یوکے
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ
۔ شگفتہ شفیق۔  کراچی
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی 
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ فائقہ گل ۔ یوکے
۔ آصفہ مریم ۔ نارو وال
۔  صائم کاشان۔  راولپنڈی
۔  وسیم کلیانی۔ راولپنڈی 
۔ نگار بانو ناز ۔ انڈیا
۔ شازیہ عالم شازی۔ کراچی
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی 
۔ مرزا ارشد خان۔اٹک
۔ اسد رشید ۔ پشاور
۔ وفا آزر ۔ لاہور 
۔ ڈاکٹر جاوید قمر ۔ انڈیا 
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا 
۔ صائمہ کنول۔ جرمنی
۔ قمر کیانی۔ ملتان 
۔ عظمی سحر ۔ لاہور
۔  وقار علی۔ بحرین
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
 اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ سجاد انعام سہارن۔ لاہور 
۔  سجاول غیاث سافر۔ اٹک
۔ کامران نذیر۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد ۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ میاں ظفر اقبال شاد۔ اوکاڑہ 
۔ شمیم خان ۔ فرانس
۔ مسرت ناز ۔ لاہور 
۔ محرم عروج ۔ فیصل آباد 


جمعرات، 23 اپریل، 2026

اپریل 15/ 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ


سند مشاعرہ 💐
سالگرہ سپیشل 🎂♥️💐
(راہ ادب فرانس 8ویں سالگرہ)
(ملک رفیق کاظم بھسین سالگرہ)

راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 99واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔

منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا

تاریخ : 15 اپریل 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس

 صدارت:
۔ نسرین سید۔ کینیڈا

مہمان خصوصی:
۔ شجاع الزماں خان شاد۔ کراچی
۔ مشتاق دربھنگوی۔ انڈیا 
 
مجلس شعراء:
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین ۔ ڈی جی خان
۔ شگفتہ شفیق۔ کراچی
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ انیس احمد ۔ لایور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی  
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ ڈاکٹر قمر جاوید ۔ انڈیا 
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا 

                ۔۔۔۔۔۔




  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/0UBvYuKcbwA?is=g-2wFTLkPhX0kzKq
                 ۔۔۔۔۔۔۔۔

بدھ، 22 اپریل، 2026

راہ ادب فرانس ۔ سالگرہ ۔ رپورٹس






راہ ادب فرانس ۔ 8ویں سالگرہ ۔ رپورٹ


راہ ادب فرانس کی آٹھویں سالگرہ 
رپورٹ:
(ممتازملک۔ پیرس فرانس) 

فرانس کے شہر پیرس میں پاکستانی خواتین کی پہلی ادبی نسائی تنظیم راہ ادب فرانس کی اٹھویں سالگرہ نہایت باوقار انداز میں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گئی۔ (اس تنظیم کا قیام 12اپریل 2018ء کو پیرس کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں شمیم خان صاحبہ ، روحی بانو صاحبہ اور ممتازملک صاحبہ کی مشاورت میں عمل میں آیا تھا۔)
 جس میں راہ ادب فرانس کی ٹیم اور قریبی ادبی دوستوں نے شرکت کی۔ پروگرام کی نظامت محترمہ ممتازملک نے کی ۔۔ پروگرام کا آغاز آسیہ ایوب خان صاحبہ کی تلاوت قرآن کریم سے ہوا۔ غزالہ یاسمین صاحبہ نے نعتیہ اشعار پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔ جبکہ منتخب کلام پیش کرنے والی خواتین میں معروف صحافی محترمہ ناصرہ خان صاحبہ آسیہ ایوب خان صاحبہ ، غزالہ یاسمین صاحبہ اور فرح کریم صاحبہ شامل تھیں۔ سب نے ٹیم راہ ادب کو ان کے دنیا بھر میں ہر ہفتے کامیاب ادبی اردو اور پنجابی پروگراموں اور مشاعروں کے آن لائن عالمی انعقاد پر بھرپور مبارکباد پیش کی۔ 
 جبکہ ٹیم راہ ادب کی جانب سے بانی اور صدر محترمہ ممتاز ملک صاحبہ نائب صدر محترمہ شمیم خان صاحبہ اور تنظیم کی آرگنائزر محترمہ روحی بانو صاحبہ نے اپنے خوبصورت کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ۔ سبھی دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اس قسم کی ادبی نشستوں کا اہتمام کیا جاتا رہے گا۔ پروگرام کے اختتام پر بہترین ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ۔ جو کہ سیلف پیمنٹ کی ایک بہترین مثال رہا۔
فرانس میں ادبی پروگرام کا انعقاد بذات خود ایک جہاد سے کم نہیں ہے ۔ یہاں پر مقیم پاکستانیوں کو نہ تو کتاب خریدنے سے کوئی دلچسپی ہے ، نہ ہی اسے پڑھنے سے ۔ پھر یہاں پر مفت خوری کی عادت نے انہیں ویسے بھی کہیں کا نہیں چھوڑا ۔ اس لیئے ٹیم راہ ادب فرانس نے یہ بیڑا اٹھانے کی ٹھانی کہ ہم یہاں لوگوں کی غیرت جگانے کا کام کریں گے ۔ انہیں اپنی جیب سے کھانے کی اور کسی پر بوجھ نہ بننے کا عملی سبق سکھائیں گے۔   ان میں ادبی شعور پیدا کرنے کی یہ کوششیں ہماری زندگی کا مقصد ہیں ۔ جو قومیں کتاب اور قلم سے ناطہ توڑ لیتی ہیں وہ چاہے کتنے بھی مہنگے کپڑے پہن لیں یا خود پر کتنے بھی زیورات کا بوجھ لاد لیں ۔ ان میں اور وزن اٹھانے والے گدھے میں رتی بھر بھی فرق نہیں ہوتا ۔ کیونکہ ایسے ہی لوگ بڑے آسانی کیساتھ شکار کیئے جاتے ہیں۔  کبھی مذہب کے نام پر،  کبھی  سیاست کے نام پر ، کبھی کسی شخصیت کے نام پر ۔ علمی اور ادبی پروگرام اسی سوجھ بوجھ اور دانشمندی کو پیدا کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کرتے ہیں ۔ یاد کیجیئے جب ہمارے بچپن میں ہر ہفتے مہینے میں بزم ادب کے نام سے سکول کالج میں پروگرام ہوا کرتے تھے۔  تو ہم میں معلومات اکٹھی کرنے ,شعر و شاعری پڑھنے یاد کرنے , تقریروں کے لیئے مواد اکٹھا کرنے کی کیسی تگ و دو ہوا کرتی تھی ۔ جو ہمیں تمیز اور تہذیب سکھانے کا موجب بنتے تھے۔  آج کے 1000نمبرز میں سے 1100 نمبرز لینے والے نام نہاد طالبعلم کو پوچھیں تو اسے بزم ادب کا نام اور مطلب تک معلوم نہیں ہے ۔ نتیجہ ہماری علم اور علمی پروگراموں سے دوری کے سبب نہ ہم اچھی علاقائی زبان جانتے ہیں ، نہ اچھی اردو بولتے ہیں، نہ اچھی انگریزی ، نہ جس ملک میں رہتے ہیں اس کی زبان اچھے سے جانتے بولتے یا سمجھتے ہیں ۔ راہ ادب فرانس نے اسی بات پر یہ مشکل راہ اپنائی  کہ ہم اپنی اولادوں کے لیئے اپنی زبان اور علم و ادب کو زندہ رکھ سکیں ۔ وہ اس میں کامیاب ہو یا نہ ہو لیکن اپنے حصے کا کام اور یہ ادبی سفر  پوری ایمانداری کیساتھ جاری رہیگا ۔ ان شاءاللہ 
ان الفاظ اور دعاؤں  کیساتھ ممتاز ملک صاحبہ، شمیم خان صاحبہ اور روحی بانو صاحبہ نے تمام دوستوں کیساتھ مل کر راہ ادب فرانس کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔ اور تمام دوستوں کا ایک بار پھر سے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ 
                ۔۔۔۔۔۔

پیر، 13 اپریل، 2026

* بے حساب / اردو شاعری۔ اور وہ چلا گیا ۔ اشاعت 2024ء

بے حساب

نعمتوں کا حساب ہوتا ہے
رحمتیں بے حساب ہوتی ہیں

وقت آنے پہ علم ہوتا ہے 
حکمتیں بے نقاب ہوتی ہیں

یونہی بیکار مت سمجھ لینا
وہ جو داخل نصاب ہوتی ہیں

اپنے اعمال خود لکھے ہونگے
جو سنہری سا باب ہوتی ہیں

سب سے بہتر ہے اپنے چاہت سے
رب کا جو انتخاب ہوتی ہیں

جتنی ممتاز منزلیں دیکھیں 
کتنی آنکھوں کا خواب ہوتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔

اتوار، 12 اپریل، 2026

اپریل10 2026ء ۔ راہ ادب فرانس ۔ سند مشاعرہ ۔ پنجابی مشاعرہ


    سند مشاعرہ💐


راہ ادب فرانس دا 75واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
10 اپریل 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

اچچے پروہنے :
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ 
۔ سرور صمدانی۔  ملتان 

بیٹھک شاعراں :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔رومی بیگ گجراتی۔ مسقط
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ ڈاکٹر ستیش ٹھکرال سونی۔ انڈیا 
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ وقار علی ۔ بحرین
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
               ۔۔۔۔۔۔

اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/iaSXrnaJtGg?is=kOOSV3nUki7bMq3V
               ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپریل8 2026ء ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ سند مشاعرہ ۔ اردو مشاعرہ


سند مشاعرہ 💐


راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 98واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔

منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی 
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 


تاریخ : 8 اپریل 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس

 صدارت:
۔ فرخ ضیاء ۔ اسلام آباد 
۔  نسرین سید۔ کینیڈا

مہمان خصوصی:
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا 
۔ شجاع الزماں خان شاد۔ کراچی

مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ 
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ 
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی  
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے
۔ ریحانہ شبیر۔ لاہور 
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی 
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا 
۔ فوزیہ اختر ردا۔ انڈیا 
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا 

                ۔۔۔۔۔۔




  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

https://www.youtube.com/live/AQXfYKiAkKA?is=VI5Pi7j4yTgpHW1v
                   ......


اپریل3 2026ء ۔ راہ ادب فرانس ۔ پنجابی مشاعرہ


    سند مشاعرہ💐


راہ ادب فرانس دا 74واں آن لائن عالمی پنجابی مشاعرہ , گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی دی سانجھ نال پیش کیتا گیا۔ 
تاریخ:
3 اپریل 2026ء
دن :جمعہ
 ویلہ :
 پاکستان: رات8 وجے
 انڈیا:رات 8.30 وجے
 یورپ: شام 5 وجے

انتظام کار :
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ اٹلی 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

منتظمہ تے نظامت:
۔ ممتازملک ۔ پیرس فرانس 

صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور

اچچے پروہنے :
۔ انیس احمد ۔ لاہور 
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ 

بیٹھک شاعراں :
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ وقار علی ۔ بحرین
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور 
۔ منظور شاہد ۔ قصور 
۔ منت لوولی۔ انڈیا 
۔ اشفاق احمد ۔سپین
               ۔۔۔۔۔۔

اسی تہاڈی ایس خوبصورت شرکت لئی دل دیاں گہرائیاں نال تہاڈا شکریہ ادا کردے آں۔ 💐🙏
شکر گزار:
ٹیم: راہ ادب فرانس 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی 
                    ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیش اے مشاعرے دا یوٹیوب لنک ۔ ایس نوں کاپی کر کے پیسٹ کر مشاعرہ انجوائے کرو👇
https://www.youtube.com/live/Gx63CazgDRw?is=PDWDCH7tUHnZBq4V
                 ۔۔۔۔۔۔۔

راہ ادب فرانس ۔ سالگرہ ۔ تاثرات


​راہِ ادب فرانس (رجسٹرڈ) کی آٹھویں سالگرہ مبارک!
​فرانس کی سرزمین پر اردو زبان و ادب کی ترویج اور خواتین کی علمی و ادبی نمائندگی کے لیے "راہِ ادب فرانس" کا یہ آٹھ سالہ سفر بلاشبہ قابلِ ستائش ہے۔ ممتاز ملک صاحبہ اور ان کی پوری ٹیم کی محنت، خلوص اور ادب دوستی کا نتیجہ ہے کہ آج یہ تنظیم ایک تناور درخت بن چکی ہے۔
​اللہ تعالیٰ اس کارواں کو مزید وسعتیں، کامیابیاں اور ادبی ثمرات عطا فرمائے۔ آمین
                 ۔۔۔۔۔۔۔


راہ ادب فرانس کی 8ویں سالگرہ۔ تاثرات



​راہِ ادب فرانس (رجسٹرڈ) کی آٹھویں سالگرہ مبارک!
​فرانس کی سرزمین پر اردو زبان و ادب کی ترویج اور خواتین کی علمی و ادبی نمائندگی کے لیے "راہِ ادب فرانس" کا یہ آٹھ سالہ سفر بلاشبہ قابلِ ستائش ہے۔ ممتاز ملک صاحبہ اور ان کی پوری ٹیم کی محنت، خلوص اور ادب دوستی کا نتیجہ ہے کہ آج یہ تنظیم ایک تناور درخت بن چکی ہے۔
​اللہ تعالیٰ اس کارواں کو مزید وسعتیں، کامیابیاں اور ادبی ثمرات عطا فرمائے۔ آمین
صائم کاشان
راولپنڈی پاکستان 

              ۔۔۔۔۔

اتوار، 5 اپریل، 2026

دشمن وی ہن درد ونڈاون لگ پے نے۔ پنجابی کلام ۔ کوسا کوسا



کی گل ہوئی آون جاون لگ پئے نے
مٹھڑے مٹھرے بول سناون لگ پئے نے

دیہاڑ قیامت سر تے آن کھلوتا جو
دشمن وی ہن درد ونڈاون لگ پے نے

بیماراں دے کول بٹھا دو جد اینوں 
موتاں دے احوال سناون لگ پئے نے

خالی ہتھ میں جھڑکاں کھادیاں جناں توں
جیب بھری تے کول بٹھاون لگ پئے نے

نکیاں ہوندیاں میلے کپڑے ویکھ کے جو
دور سی کردے سینے لاون کے پئے نے 

کولوں لنگ کے سر تے ہتھ وی رکھیا نہ
 مینوں رشتے نال  بلاون کے پئے نے

جیون دی آزادی پہلاں کھو لئی فیر
ساہاں تے وی پہرے لاون لگ پئے نے 

مہمانوں دی چاہت نہ ممتاز رہی
کنداں اتوں کاگ اڈاون لگ پئے نے
      ۔۔۔۔۔۔

ہفتہ، 4 اپریل، 2026

یہ خوشی سے پیا نہیں جاتا۔ اردو شاعری۔ باردگر



زہر جبرا پلایا جاتا ہے
یہ خوشی سے پیا نہیں جاتا

ساتھ تیرے نہ رہ سکے لیکن
بن تیرے بھی جیا نہیں جاتا

ہو ہی جاتا ہے پیار کیا کیجیئے 
یہ سمجھ کر کیا نہیں جاتا

قہر ڈھایا ہے ایسے رشتے نے 
نام بھی تو لیا نہیں جاتا

ان کہی داستاں سنا تو سنوں
 جو سنا تھا سنا نہیں جاتا

مسکراہٹ پہ حق ہے میرا بھی 
 بن کے انسو بہا نہیں جاتا

تم ہو ممتاز تو کوئی الزام
دوسرے سر دیا نہیں جاتا
۔۔۔۔۔۔

سوال سیما صوفی۔ ڈیجیٹل کتاب۔ تبصرہ۔ ممتازملک



جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل کتاب

ڈیجیٹل کی دنیا میں اج کتاب اپنی ساخت کو تبدیل کرتے ہوئے بڑی تیزی سے داخل ہو چکی ہے کاغذ پر کتاب پڑھنا لوگوں کی جبلت میں شامل رہا ہے۔ لیکن ان کو وہاں سے ہٹا کر ہاتھ میں کتاب کو چھوئے بغیر الفاظ کو محسوس کئے بغیر صرف آنکھوں سے دیکھنا اور آنکھوں سے ذہن میں اتارنا ایک مختلف تجربہ ہے۔ جس کے لیئے ہماری پچھلی نسل اتنی آسانی سے راغب نہیں ہوتی۔ ہمیں لطف کتاب پڑھنے کا تب آتا ہے جب وہ ہمارے ہاتھوں میں ہو۔ اس کا لمس اس کے الفاظ کو چھو کر ہم پہلے ہاتھوں سے اسے آنکھوں تک، انکھوں سے اپنے ذہن تک اتارتے ہیں۔ پھر اسے اپنے دل میں بساتے ہیں۔ لیکن آج ڈیجیٹل دنیا میں دیکھا جائے تو اس کی کوسٹ کو ، اس کی قیمت کو کم کرنے کے لیئے پہلی بار اگر سوچا جائے تو یہ بہت بہترین انداز ہے کہ ڈیجیٹل کی دنیا میں کتاب کو محفوظ کر دیا جائے لیکن اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو کتاب جو کاغذ پر آتی ہے وہ شاید ایک انسان کے بعد بہت شوقین اس کی اولاد ہے تو وہ اس کتاب کو سنبھالتی ہے ورنہ اسے ادھر ادھر دے دلا کر یا پھر ردی میں دینے کے بعد ختم کر دیا جاتا ہے۔ لیکن لکھنے والے پر یا اس کی روح پر کیا گزرتی ہوگی جس نے وہ کتابیں لکھی ہیں یا پڑھی ہیں یا کبھی خریدی تھی بڑے شوق سے۔ اپنی لائبریری بنائی تھی۔ اس حساب سے اگر ڈیجیٹل ورلڈ کو دیکھا جائے۔ ڈیجیٹل بک کو دیکھا جائے۔ اس کتاب کی اہمیت اس لیے بڑھ جاتی ہے کہ ہم رہیں یا نہ رہیں ہماری اولاد باذوق ہو یا بدزوق ہو لیکن یہ کام اور یہ کتاب ہمیشہ کے لیئے اس دنیا میں محفوظ ہو جائے گی۔ ہمیں ہمارے بعد ڈھونڈتا ہوا کوئی بھی کہیں سے آئے گا اور ڈیجیٹل ورلڈ میں ہمیں ڈھونڈنا چاہے گا تو باسانی ہمیں ڈھونڈ سکے گا اور کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کونے میں ہم اپنے کام کے ساتھ زندہ رہیں گے۔ جسم فانی ہے لیکن ہر انسان کا کام لافانی ہوتا ہے۔ اور وہ اچھا ہو تو پھر کیا ہی بات ہے ۔ تو میں سمجھتی ہوں کہ ڈیجیٹل کی دنیا میں کتاب کا آنا بہت خوش آئند ہے ۔ اور پڑھنے کا ذوق اور شوق پیدا کرنے کی ضرورت ہے لوگوں کو یہ سمجھانے کی کہ کہاں پر کون سی چیز اچھی ہے مثبت ہے اور جو منفی ہے اس کو آپ نے کیسے سمجھنا ہے۔ اس کے جو منفی اثرات ہیں اس سے آپ نے کیسے بچنا ہے۔ لوگوں کو یہ سمجھنا اور سمجھانا بہت زیادہ ضروری ہے۔ 
 باقی ڈیجیٹل کی دنیا میں کتاب آنا بہت خوش ہے لیکن ہاتھ میں چھو کر کتاب پڑھنے کا نشہ وہی جانتا ہے جس نے کبھی کتاب سے محبت کی ہو۔ یا جس کے لیے مطالعہ ایک نشہ رہا ہو۔ 
رائے۔۔۔
ممتازملک 
 پیرس فرانس 

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/