سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 101واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
تیکنیکی معاون:
کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ : 6مئی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ نسرین سید۔ کینیڈا
۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
مہمان خصوصی:
۔ اطہر ضیاء ۔ اسلام آباد
مجلس شعراء:
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ خواجہ ثقلین سمیط۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ شہناز رضوی۔ کراچی
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ وقار علی۔ بحرین
۔ ڈاکٹر امبر رانجھا ۔ اسلام آباد
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/C65VLTD16f8?is=DiToSexHkPbDuy7t
۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں