آزاد مشاعرے
سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 102واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
تاریخ : 13مئی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ فرزانہ فرحت ۔ یوکے
مہمان خصوصی:
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔ انڈیا
۔ شمشاد شاد۔ انڈیا
مجلس شعراء:
۔ احکم غازی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر صابرہ شاہین۔ ڈی جی خان
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ مقبول حسین مقبول۔ کینیڈا
۔ قمر شہزاد کیانی۔ ملتان
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخو پورہ
۔ شبانہ خان شابیتار۔کراچی
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ ثمینہ رحمت۔ یو کے
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ میاں ظفر اقبال شاد ۔ اوکاڑا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/K3obLUoWuTk?is=3Wlgbm268cU8S5h2
۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں