سند مشاعرہ
بزم ارباب سخن پاکستان کا 33واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا۔
تاریخ : 30جولائی 2025ء
دن :بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
انڈیا رات .8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ،اٹلی۔
۔ ملک رفیق کاظم بھسین، لاہور
۔ ممتاز ملک ، فرانس
نظامت کار:
سرور صمدانی ۔ ملتان
صدارت:
۔ ناصر علی سید ۔ یوکے
۔ نسرین سید، کینیڈا
مہمان خاص:
۔ شجاع الزماں شاد ،کراچی
۔خمار دہلوی۔ انڈیا
مجلسِ شعراء:
۔ شمشاد شاد انڈیا
۔ اشرف یعقوبی، انڈیا
۔ فیاض وردگ۔ کویت
۔ اختر امام انجم انڈیا
۔ انظار البشر ۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ رحمان امجد مراد، سیالکوٹ
۔ ڈاکٹر جاوید قمر انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور، انڈیا
۔طاہر ابدال طاہر ۔ لاہور
۔فصیح سومرو ، رحیم یار خان
۔ عظمی سحر، لاہور
۔انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد، اٹلی
۔ اسد رشید ، پشاور
۔ رضوانہ رشاد، دہلی انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
منتظمہ:
ممتازملک ، پیرس فرانس
ٹیم : بزم ارباب سخن پاکستان
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں