1۔ مدت ہوئ عورت ہوۓ ۔ ممتاز قلم۔ 2۔میرے دل کا قلندر بولے۔ 3۔ سچ تو یہ ہے ۔ کالمز۔ REPORTS / رپورٹس۔ NEW BOOK/ نئ کتاب / 1۔ نئی کتاب / 2۔ اردو شاعری ۔ نظمیں ۔ پنجابی کلام۔ تبصرے ۔ افسانے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ کوٹیشنز سو لفظی کہانیاں ۔ انتخاب۔ نعتیں ۔ کالمز آنے والی کتاب ۔ 4۔اے شہہ محترم۔ نعتیہ مجموعہ 5۔سراب دنیا، شاعری 6۔اوجھلیا۔ پنجابی شاعری 7۔ لوح غیر محفوظ۔کالمز مجموعہ
جمعرات، 29 نومبر، 2018
دو بول
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
چھوٹی چھوٹی باتیں
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
منگل، 27 نومبر، 2018
دھندے
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
چھوٹی چھوٹی باتیں
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
پیر، 26 نومبر، 2018
https://drive.google.com/file/d/1sIIYRPrpccKM9i4trEtBaheUj0LuJwxV/view?usp=drivesdk
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
بدھ، 21 نومبر، 2018
● (73) سلام آ گیا ہے/ شاعری ۔ اے شہہ محترم ص
(73) سلام آ گیا ہے
سلام آ گیا ہے سلام آ گیا ہے
نبی جی پہ وقت سلام آ گیا ہے
اٹھو بے سہارو اٹھو غم کے مارو
محبت میں وقت قیام آ گیا ہے
زباں محمد میں ہے حکم ربی
وہ قرآں کا لیکر کلام آ گیا ہے
پیامبر بھی جن سے ہیں ملنے کے شائق
وہی انبیاء کا امام آ گیا ہے
جو امت کے غم میں تھا راتوں کو رویا
انہی آنسوؤں کو دوام آ گیا ہے
نہ کی شکم سیری کبھی جس نبی نے
بھریں جھولی جو بھی غلام آ گیا ہے
چلو پیش کرتے ہیں ممتاز جا کر
کہ وقت درود و سلام آ گیا ہے
●●●
کلام: ممتازملک.پیرس
مجموعہ کلام:
اے شہہ محترم ص ع و
اشاعت: 2019ء
●●●
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
اے شہہ محترم۔نعتیہ مجموعہ
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
منگل، 20 نومبر، 2018
ایک بہت بڑی بات
ایک بہت بڑی بات ❤
برے سے برا مسلمان بھی دنیا کا وہ خوش نصیب انسان ہے جو اپنے
آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی اپنے آنسوؤں سے وضو کر کےکرتا ہے۔
یہ اعزاز دنیا کے اور کسی نبی کو حاصل ہے نہ ہی ان کے کسی امتی کو
(ممتازملک ۔ پیرس)
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
چھوٹی چھوٹی باتیں
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
جمعرات، 15 نومبر، 2018
سنت کے نام پر منکرین فرائض .....۔ کالم
سنت کے نام پر منکرین
ممتازملک. پیرس
ہمارے ہاں مذہب کا چورن بیچنے والے اکثر ہی نیم حکیم کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ جس کے ہاتھ جو اپنے مطلب کی دو چیزیں لگیں اس کا اسلام وہیں آکر مکمل ہو گیا ۔ جیسا کی ہمارا ایک طبقہ جسے آ جا کر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی شادیوں میں ہی سارا اسلام پنہاں نظر آتا ہے ۔نہ اس زمانے کے حالات دکھائی دیتے ہیں اور نہ ہی اس وقت کی مسلم آبادی کی تعداد و وسائل نظر آتے ہیں ۔ان سے کوئی تو پوچھے کہ جناب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام نے شادیوں کے علاوہ بھی بڑے شاندار کام کیئے تھے ....
سچ بولے، انصاف کیا ،پورا تولا، پیٹ پر پتھر باندھے ، حرام سے بچے ، زنا سے بچے ، یتیموں کی سرپرستی کی . بڑوں کی عزت کی، چھوٹوں پر شفقت کی ، گالی گلوچ سے بچے ، عورتوں بچوں پر ہاتھ نہیں اٹھایا ،معاف کیا وغیرہ وغیرہ وغیرہ
یہ ساری سنتیں اور اعمال تو ہم نے کسی کو اپناتے نہیں دیکھا . لیکن زمانہ جنگ اور مسلمانوں کی قلیل تعداد کی وجہ سے (جن میں خواتین کی تعداد بھی زیادہ تھی ) انہیں ایک سے زیادہ نکاح کی اجازت دی گئی تو واللہ
آج کے ٹھرکی نام نہاد مسلمانوں نے اپنی عیاشی کے لیئے اسے فرض العین بنا لیا .
حالانکہ سوچنے اور سمجھنے کی ایک عام فہم بات ہے کہ جہاں کوئی آدمی اپنی ایک بیوی کی ضروریات و خواہشات پوری نہیں کر سکتا اس کے بچوں کو زندگی کا سکھ فراہم نہیں کر سکتا وہ کس منہ سے دوسری عورت اور پھر اس کے بچوں کا بوجھ اٹھائے گا. اس کا تو صاف مطلب یہ ہے کہ پہلے ایک عورت کی زندگی برباد کرنے والے کو دوسری عورت کی زندگی تباہ کرنے کا بھی لائسنس ٹو ڈیمولش یا اجازت نامہ تباہی تھما دیا جائے . ہمارے ہاں اس بات پر قانون سازی کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے اور اسکا عملی نفاذ بھی ہونا چاہیئے. .
نبیوں ک نشادیاں اپنی امتوں کے لیئے عملی مثالیں ہوا کرتی ہیں کہ وہ کن کن خواتین سے بیاہ رچا سکتے ہیں . تاکہ امتوں میں اسکے بارے میں کوئی ابہام نہ رہے .
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ سے زیادہ حسین اور باکردار جوان بھی اس کائنات نے کہاں دیکھا ہو گا ؟
نہ ان سے پہلے نہ ہی ان کے بعد . نہ ہی قیامت تک یہ زمان و مکان کبھی دیکھ سکتے ہیں . لیکن اس اس پاک ترین جوان نے اپنے لیئے جس خاتون کو بطور اپنی شریک زندگی چنا وہ تھیں بی بی خدیجہ رضی اللہہ تعالیٰ عنہا, جو کہ نا صرف آپ سے عمر میں پندرہ برس بڑی تھیں بلکہ بیوہ بھی تھیں . لیکن ان کے اعلیٰ کردار کو دیکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکے رشتے کے پیغام کو قبول فرمایا . انہیں سے آپ کی حیات اولاد پیدا ہوئی . ان کی زندگی میں کسی دوسری خاتون کو اپنے نکاح میں نہ لائے .
آپ کی تمام ازدواج میں سوائے اماں عائشہ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہا کے کوئی بیوی نہ تو کم عمر تھی اور نہ ہی کنواری..
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کم عمری کی وجہ کو بھی اللہ پاک نے حکمت سے بھرپور رکھا. اس زمانے میں جب ابھی تعلیم لڑکیوں کے لئے عام نہ تھی اس زمانے میں ایک ایسی جوان , ذہین, پڑھی لکھی جراتمند خاتون کا آپ کے اتنے قریبی رشتے میں منسلک ہونا انتہائی ضروری تھا(جس کا خاندان بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثاروں کی پہلی صف میں کھڑا تھا) تا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد آپ کی کوئی ایسی زوجہ موجود ہوں جو آپ کی جانب سے احوال زندگی اور تربیت امت کے لیئے باوثوق حیثیت کی حامل ہوں ۔ اور انکی کسی بات کو کم علم یابزرگ ہونے کی وجہ سے حافظے کی کمزوری قرار دیکر نظرانداز نہ کیا جاسکے. سو آپ کے اس تعلق سے مسلمانوں کو آپ کی خانگی زندگی اورآپ کے اپنی بیویوں کیساتھ تعلقات اور رویئے کو بھرپور انداز میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے. کیونکہ واحد آپ ہی کی ہستی تھی جس نے بہت سے حوادث ومعاملات میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی گواہی پیش کی.
اللہ تعالی کے احکامات کی بجاآوری ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا نصب العین رہا ہے۔آپ کی ہر بات ایک مسلمان کے لیئے قابل تقلید ہے .
لیکن اسے اللہ کے حکم پر فوقیت دیکر سنت کے بجائے فرض قرار دے دینا انتہائی گمراہ کن مُلاّئی پروپیگنڈہ ہےاور اللہ کا یہ واضح حکم یاد رکھیں جہاں اللہ کا حکم آئے وہاں صحابہ ہی کیا سبھی پیغمبران کی سنتیں ساقط ہو جاتی ہیں .
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ سے زیادہ حسین اور باکردار جوان بھی اس کائنات نے کہاں دیکھا ہو گا ؟
نہ ان سے پہلے نہ ہی ان کے بعد . نہ ہی قیامت تک یہ زمان و مکان کبھی دیکھ سکتے ہیں . لیکن اس اس پاک ترین جوان نے اپنے لیئے جس خاتون کو بطور اپنی شریک زندگی چنا وہ تھیں بی بی خدیجہ رضی اللہہ تعالیٰ عنہا, جو کہ نا صرف آپ سے عمر میں پندرہ برس بڑی تھیں بلکہ بیوہ بھی تھیں . لیکن ان کے اعلیٰ کردار کو دیکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکے رشتے کے پیغام کو قبول فرمایا . انہیں سے آپ کی حیات اولاد پیدا ہوئی . ان کی زندگی میں کسی دوسری خاتون کو اپنے نکاح میں نہ لائے .
آپ کی تمام ازدواج میں سوائے اماں عائشہ رضی اللہ تعالٰیٰ عنہا کے کوئی بیوی نہ تو کم عمر تھی اور نہ ہی کنواری..
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی کم عمری کی وجہ کو بھی اللہ پاک نے حکمت سے بھرپور رکھا. اس زمانے میں جب ابھی تعلیم لڑکیوں کے لئے عام نہ تھی اس زمانے میں ایک ایسی جوان , ذہین, پڑھی لکھی جراتمند خاتون کا آپ کے اتنے قریبی رشتے میں منسلک ہونا انتہائی ضروری تھا(جس کا خاندان بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے جانثاروں کی پہلی صف میں کھڑا تھا) تا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد آپ کی کوئی ایسی زوجہ موجود ہوں جو آپ کی جانب سے احوال زندگی اور تربیت امت کے لیئے باوثوق حیثیت کی حامل ہوں ۔ اور انکی کسی بات کو کم علم یابزرگ ہونے کی وجہ سے حافظے کی کمزوری قرار دیکر نظرانداز نہ کیا جاسکے. سو آپ کے اس تعلق سے مسلمانوں کو آپ کی خانگی زندگی اورآپ کے اپنی بیویوں کیساتھ تعلقات اور رویئے کو بھرپور انداز میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے. کیونکہ واحد آپ ہی کی ہستی تھی جس نے بہت سے حوادث ومعاملات میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی گواہی پیش کی.
اللہ تعالی کے احکامات کی بجاآوری ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا نصب العین رہا ہے۔آپ کی ہر بات ایک مسلمان کے لیئے قابل تقلید ہے .
لیکن اسے اللہ کے حکم پر فوقیت دیکر سنت کے بجائے فرض قرار دے دینا انتہائی گمراہ کن مُلاّئی پروپیگنڈہ ہےاور اللہ کا یہ واضح حکم یاد رکھیں جہاں اللہ کا حکم آئے وہاں صحابہ ہی کیا سبھی پیغمبران کی سنتیں ساقط ہو جاتی ہیں .
جب اللہ نے فرما دیا کہ
"میں جانتا ہوں کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے اس لیئے تمہارے لیئے ایک ہی بیوی بہتر ہے ۔"
تو پھر اس میں کسی بھی انسان کی کیا مجال کہ وہ اللہ کے حکم پر تبصرہ کرے ...استغفار ررر
ہمارا بحیثیت مسلمان سب سے کمزور پہلو یہ ہی ہے کہ ہمیں ہمارے مطلب اور مفاد کے بنا کبھی فرائض نہ دکھائی دیتے ہیں نہ سنائی دیتے ہیں. وہاں " اللہ بڑا غفور الرحیم ہے " کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہی.
لیکن " اللہ بڑا جبار اور قہار ہے" یہ سمجھ نہیں آتا بلکہ سنت کے نام پر پہلے بیوی بچے بھوکے مر رہے ہوں پیار اور تحفظ کو ترس رہے ہوں وہ دکھائی نہیں دیگا لیکن
جیسے ہی کوئی نئی جوان خاتون نظر آئی ہمارے بابے سنت کی آڑ لیکر بیٹی کیا پوتی کی عمر کی لڑکی بھی گھیرنے چل پڑیں گے .
کیا ہمارے نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم پر ایسے لوگ اپنی کسی بھی بیوی کی حق تلفی اور نا انصافی کا الزام لگانا چاہتے ہیں؟؟؟ نعوذ بااللہ
اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے.
آمین
۔۔۔۔۔۔
آمین
۔۔۔۔۔۔
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
کالمز ۔
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
پیر، 5 نومبر، 2018
منقبت ۔ حُسین اور کرامت کیا ہے ۔۔/اے شہہ محترم
خود تو فاقے سے نہ لوٹایا سوالی خالی
ان کے در سے ہی یہ جانا کہ سخاوت کیا ہے
تم نے کس گھر سے منافق یہ بغض پال لیا
جو نہیں جانتے لوگو کہ عداوت کیا ہے
رب نے ہر حد کو مٹا کرجو عطا کی معراج
سارے نبیوں کو بتایا کہ رسالت کیا ہے
اپنے پیاروں کو سمیٹا کئی ٹکڑوں میں مگر
اُف نہ کی تب بھی حُسین اور کرامت کیا ہے
اپنا گھر بار لٹایا شہہ دیں کی خاطر
ساری دنیا کو دکھایا کہ امامت کیا ہے
جان آقا پہ نچھاور تو کی بھائی نہ کہا
کوئی شبیر سے سیکھے کہ عقیدت کیا ہے
خشک ہونٹوں لب دریا جو کھڑا ہے کب سے
جاؤ پوچھو یہ اسی سے کہ اجازت کیا ہے
کتنا افسوس ہے دریا کو جو کام آ نہ سکا
اے نواسائے نبی اور قیامت کیا ہے
آج مرقد پہ بھی پانی ہے پٹختا سر کو
اور عباس بھی کہتے ہیں ضرورت کیا ہے
وہ جو میدان میں نکلا تو نہ مڑ کر دیکھا
آؤاکبر سے یہ سیکھیں کہ شہادت کیا ہے
بعد مرنے کے بھی آتی ہے لحد سے خوشبو
جا کے شہداء سے یہ پوچھو کہ نفاست کیا ہے
بعد مرنے کے بھی آتی ہے لحد سے خوشبو
جا کے شہداء سے یہ پوچھو کہ نفاست کیا ہے
سر ہی جب وار دیا اپنا تو ممتاز بتا
کون یہ فکر کرے اب کہ سلامت کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
اے شہہ محترم۔نعتیہ مجموعہ
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
تیرے دربار میں
تیرے دربار میں
(کلام/ممتازملک ۔پیرس)
(کلام/ممتازملک ۔پیرس)
انکے دربار میں کھڑے ہو کر
اپنی نظروں کو ہے گڑے دیکھا
جب تبسم بکھرتے دیکھا تو
چاند کتنے وہاں جڑے دیکھا
گفتگو میں جو اک سلیقہ تھا
ہم نے دشمن بھی نہ اڑے دیکھا
آپ کی زُلف دوش پر بکھری
شرم سے رات کو گڑے دیکھا
دست رحمت جو آپ کا پایا
مشکلوں کو قدم پڑے دیکھا
ہم نے ممتاز مار لی بازی
خود کو امت میں جب کھڑےدیکھا
،،،،،،،،،،،،،
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
اے شہہ محترم۔نعتیہ مجموعہ
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
اتوار، 28 اکتوبر، 2018
بزم اہل سخن کا مشاعرہ
تقریب مشاعرہ
رپورٹ/ممتازملک ۔پیرس
بزم اہل سخن کے زیراہتمام ستمبر 2018ء ایک خوبصورت شعری نشست کا انعقاد
پیرس کے ایک مقامی ریٹورینٹ میں ایک خوبصورت شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں پیرس کی سبھی ادبی تنظیمات کے شعراء کرام نے بھرپور شرکت کی. پیش ہیں پروگرام کی کچھ تصویری جھلکیاں
دائیں جانب سے پچھلی رو میں عاکف غنی, ایاز محمود ایاز, آصف جاوید آصی, توقیر, عاشق حسین سیالکوٹی, وقار بخشی,
اگلی رو میں دائیں جانب سے شیخ نعمت اللہ ,نصیب گِل, ممتازملک,شمیم خان ,نبیلہ آرزو
لیبلز: Such to ye hai /سچ تو یہ ہے
رپورٹس
نام ۔ ممتازملک
جنس ۔ خاتون
مذہب ۔ اسلام
پیدائش۔ راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
مقام پیدائش ۔ سول ہسپتال راولپنڈی
تعلیم۔ واجبی
پہچان۔ شاعری ، کالمنگاری، نعت خوانی، ٹی
وی ہوسٹنگ (آن دیسی ٹی وی)،
کوٹیشنز ، افسانے ، کہانیاں
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ
تاریخ شادی۔ 7 جنوری 1996ء
مقام شادی ۔ لاہور
شوہر کا نام ۔ شیخ محمد اختر
بچے ۔ 3
جنس ۔ دو بیٹیاں ایک بیٹا
مقیم ۔ پیرس فرانس
تاریخ ہجرت۔ 7 مارچ 1998ء
تخلیقات۔5
موضوعات کتب .4 شعری مجموعے، 1 نثری مجموعہ
نام کتب ۔ 1۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
(شعری مجموعہ ۔ 2011ء)
2 ۔ میرے دل کا قلندر بولے
(شعری مجموعہ ۔ 2014ء)
3 ۔ سچ تو یہ ہے
(مجموعہ مضامین ۔ 2016ء)
4 ۔ نعتیہ مجموعہ
(اے شہہ محترم ص ع و ۔ 2019ء )
5.اردو شاعری
سراب دنیا. 2020ء
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)
شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/
- ستمبر (1)
- اگست (12)
- جولائی (12)
- جون (5)
- مئی (3)
- اپریل (8)
- مارچ (11)
- فروری (105)
- جنوری (5)
- دسمبر (5)
- نومبر (5)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (8)
- جولائی (2)
- جون (3)
- مئی (9)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (4)
- دسمبر (5)
- نومبر (3)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (3)
- اگست (3)
- جولائی (3)
- جون (5)
- مئی (10)
- اپریل (4)
- مارچ (3)
- فروری (6)
- جنوری (9)
- دسمبر (3)
- نومبر (2)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (2)
- اگست (3)
- جولائی (7)
- مئی (1)
- اپریل (4)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (12)
- دسمبر (11)
- نومبر (11)
- اکتوبر (13)
- ستمبر (11)
- اگست (16)
- جولائی (8)
- جون (8)
- مئی (11)
- اپریل (8)
- مارچ (19)
- فروری (19)
- جنوری (23)
- دسمبر (4)
- نومبر (3)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (15)
- جون (4)
- مئی (15)
- اپریل (18)
- مارچ (88)
- فروری (15)
- جنوری (23)
- دسمبر (12)
- نومبر (8)
- اکتوبر (3)
- ستمبر (6)
- اگست (5)
- جولائی (11)
- جون (1)
- مئی (3)
- اپریل (7)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (4)
- دسمبر (7)
- نومبر (12)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (14)
- جولائی (7)
- جون (11)
- مئی (22)
- اپریل (8)
- مارچ (33)
- فروری (10)
- جنوری (7)
- دسمبر (8)
- نومبر (11)
- اکتوبر (4)
- ستمبر (11)
- اگست (8)
- جولائی (8)
- جون (10)
- مئی (5)
- اپریل (39)
- مارچ (2)
- فروری (11)
- جنوری (8)
- دسمبر (1)
- نومبر (3)
- اکتوبر (6)
- ستمبر (5)
- اگست (5)
- جولائی (7)
- جون (6)
- مئی (5)
- اپریل (5)
- مارچ (5)
- فروری (5)
- جنوری (9)
- دسمبر (10)
- نومبر (7)
- اکتوبر (8)
- ستمبر (3)
- اگست (2)
- جولائی (10)
- جون (10)
- مئی (6)
- اپریل (5)
- مارچ (6)
- فروری (7)
- جنوری (3)
- دسمبر (1)
- نومبر (2)
- اکتوبر (2)
- ستمبر (3)
- اگست (64)
- جولائی (2)
- جون (1)
- مئی (5)
- اپریل (4)
- مارچ (4)
- فروری (3)
- جنوری (3)
- دسمبر (28)
- نومبر (11)
- اکتوبر (80)