سند مشاعرہ 💐
"عیدالاضحی سپیشل "
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 104واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظم :
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ : 27مئی 2026ء
دن : بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ نظامت کار :
.ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
مہمان خصوصی:
۔ اکرم سلیم۔ پتوکی
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
مجلس شعراء:
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ گلبرگہ شریف انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ الیاس آتش ۔ مریدکے
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ عابد حسن عابد راولپنڈی
۔ اختر امام انجم۔ انڈیا
۔ وسیم کلیامی ۔راولپنڈی
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں