سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 97واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
۔ ممتازملک ۔ فرانس
تاریخ : 1 اپریل 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: سہہ پہر 5 بجے
منتظم و نظامت کار :
ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
صدارت:
۔ فرخ ضیاء مشتاق ۔ اسلام آباد
۔ نسرین سید۔ کینیڈا
مہمان خصوصی:
۔ شجاع الزماں خان شاد ۔ کراچی
۔ سید ظہیر احمد گیلانی۔ اسلام آباد
مجلس شعراء:
۔ ندیم افضل ندیم ۔ شیخوپورہ
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ ڈاکٹر جاوید قمر۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی۔ انڈیا
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ ڈاکٹر سخی سرمست۔ انڈیا
۔ شبانہ خان شابیتار۔ کراچی
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔ مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ فوزیہ اختر ردا۔ انڈیا
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/Q2cLNlyKOms?is=iNIaZmwz3eTbywGC
......
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں