سند مشاعرہ
25 اپریل 2025
دن :جمعہ
وقت:
پاکستان: رات8 بجے
انڈیا:رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
راہ ادب فرانس کا 20 واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ ، گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کے ساتھ پیش کیا گیا ۔
منتظمین:
۔ محمد نواز گلیانہ اٹلی
۔ ممتازملک ۔پیرس
تیکنیکی معاون:
۔کامران عثمان کراچی
نظامت کار:
۔ممتاز ملک. پیرس فرانس
صدارت:
۔نسرین سید کینیڈا
مہمان خاص :
۔ شجاع الزماں خان شاد ۔ کراچی۔
۔ اشرف یعقوبی، انڈیا
مجلس شعراء
۔سرور صمدانی ملتان
۔شہناز رضوی کراچی
۔رشید حسرت کوئٹہ
۔شہباز امبر رانجھا اسلام اباد
۔۔فائقہ گل صاحبزادہ۔ یوکے
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
۔اختر امام انجم۔ انڈیا
۔ پروفیسر زاہد نوید ۔ راولپنڈی
۔ڈاکٹر ممتاز منور، پونا انڈیا۔
۔ بیباک ڈیروی۔ ڈی جی خان
۔ راحت رخسانہ بزمی ۔ کراچی
۔ رضوانہ رشاد ۔ دہلی انڈیا
۔۔۔
ٹیم بزم ارباب سخن پاکستان اور نظامت کار ممتازملک پیرس سے آپ سب کی خوبصورت شرکت کے لیئے شکریہ ادا کرتی ہے اور تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے ۔ 💐❤️🤝
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں