🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 127,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
۔ منتظمہ و نظامت کار:
۔ ممتازملک۔ پیرس، فرانس
تاریخ : 4/۔ نومبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 4 بجے
صدارت:
۔ ۔متین امروہوی۔ سعودی عرب
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
مہمان خصوصی:
۔اختر امام انجم۔ بہار۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر ممتاز منور ۔پونے انڈیا
۔ شازیہ عالم شازیہ ۔ کراچی
مجلس شعراء
۔ اشرف یعقوبی ۔انڈیا
۔ نصرت یاب نصرت۔ راولپنڈی
۔ نور جمشید پوری۔ سعودیہ
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
۔ اکرم سلیم اکرم ۔ پتوکی
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ ثمینہ رحمت۔ انگلینڈ
۔ ثمینہ رزاق۔ چکوال
۔جمیل احمد۔ ریاض سعودیہ
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ دانش ممتاز ۔ سعودیہ
۔ یاسمین طاہرہ ۔ گوجرانولہ
۔ محمد شبیر شاہد مہروی ۔ راجن پور
۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/7dt4BplPjOk?is=tsCcP5zvgJdyPhMo
۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں