سند مشاعرہ 💐
🤝💚🤍
🤝♥️🤍💙
راہ ادب فرانس کا 129,واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین :
۔ ساجد نصیر ساجد ۔ اٹلی
. انیس احمد ۔ لاہور
۔ منتظمہ و نظامت کار:
۔ ممتازملک۔ پیرس، فرانس
تاریخ : 18 نومبر 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 4 بجے
صدارت:
۔ نصرت یاب نصرت ۔ راولپنڈی
۔ رشید حسرت۔ کوئٹہ
مہمان خصوصی:
۔ متین امروہوی ۔ ابو ظہبی
۔ شیریں گل۔ نیدرلینڈز
مجلس شعراء
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ تنویر سیٹھی۔ وہاڑی
۔ ڈاکٹر مُکرَّم زیدی۔ کینیڈا
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
۔ اکرم سلیم ۔ پتوکی
۔ فائقہ گل صاحبزادہ۔ انگلینڈ
۔ طلعت پروین۔ انڈیا
۔ نور جمشید پوری۔ سعودیہ
۔ ہدایت بدایونی ۔ انڈیا
۔ لیاقت علی عہد ۔ یوکے
۔ ثمینہ رحمت۔ انگلینڈ
۔ محمد شبیر شاہد مہروی ۔ راجن پور
۔ شہاب اختر ۔ جھر۔ انڈیا
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ ثمینہ رزاق۔ چکوال
۔ جمیل احمد ۔ سعودیہ
۔ نگار بانو ناز۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/Q26fZWHX2C8?is=c14cll_n2xdfJ9SL
۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں