سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس کا 114واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین و نظامت کار :
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ مُمتازملک ۔ فرانس
تاریخ :5 اگست 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
صدارت:
۔ ڈاکٹر خواجہ فرید الدین ۔ حیدرآباد ۔ انڈیا
مہمان خصوصی:
۔ اکرم سلیم۔ پتوکی
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی
مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی ۔ سندھ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
۔ڈاکٹر سخی سرمست۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ خواجہ ثقلین ۔ انڈیا
۔ ڈاکٹر نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب
۔ لیاقت علی عہد۔ انگلینڈ
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ قمر کیانی۔ ملتان
۔ محمد اکبر۔ امریکہ
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/JZ-2SKtB_bM?is=iryEtXfNwewtkASW
۔۔ ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں