ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

ہفتہ، 15 اگست، 2026

اگست 12/ 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس 115مشاعرہ۔ اردو مشاعرہ



سند مشاعرہ 💐
  " یوم آزادی سپیشل "

راہ ادب فرانس کا 115واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔ 

منتظم:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور

منتظمین و نظامت کار:
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ مُمتازملک ۔ فرانس

تاریخ :12 اگست 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان: رات 8 بجے 
بھارت: رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 5 بجے

 صدارت:
۔ رشید حسرت ۔کوئٹہ
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 

مہمان خصوصی:
نصرت یاب نصرت۔ امریکہ 
۔ساجدہ صبا۔ لکھنو۔ انڈیا

مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی ۔ سندھ
۔ڈاکٹر سخی سرمست۔ گلبرگہ شریف ۔ انڈیا
۔ عابد حسن عابد ۔ راولپنڈی 
۔ اکرم سلیم ۔ پتوکی  
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ ثمینہ رحمت ۔ یوکے 
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی 
۔ مجاہد لالٹین ۔ انڈیا 
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ 
۔ شیریں گل ۔ نیدرلینڈز 
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ علی احمد شاہ ۔ کینیڈا
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا 
۔مرزا ارشد خان ۔ اٹک
۔ شہاب اختر۔ انڈیا 
۔ منظر انصاری ۔ بھکر
۔ میاں ظفر اقبال شاد ۔ اوکاڑا 
                ۔۔۔۔۔۔




  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
                 ۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/RQmwPJcmKDE?is=9I6Py1QC2BZCY1cM
                  ۔۔ ۔۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/