اسند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس کا 110واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ میاں انیس احمد ۔ لاہور
۔ ساجد نصیر ساجد۔ اٹلی
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
تاریخ :8جولائی 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان: رات 8 بجے
بھارت: رات 8.30 بجے
یورپ: شام 5 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک۔ فرانس
صدارت:
۔ شگفتہ شفیق ۔ کراچی
۔ رشید حسرت ۔ کوئٹہ
مہمان خصوصی:
۔ ڈاکٹر سخی سرمست ۔ گلبرگہ شریف انڈیا
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا
مجلس شعراء:
۔ اکرم سہیل ۔ پتوکی
۔ ڈاکٹر نگہت خورشید ۔ ننکانہ صاحب
۔ امین اوڈیرائی۔ سندھ
۔ راحت رخسانہ ۔ کراچی
۔ لیاقت علی عہد۔ انگلینڈ
۔ ڈاکٹر ممتازمنور ۔ بھارت
۔ رحمان امجد مراد ۔ سیالکوٹ
۔ صائم کاشان۔ راولپنڈی
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ اکرام قاسمی۔ سعودی عرب
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ فوزیہ اختر ردا ۔ انڈیا
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ علی احمد وکیل۔ کینیڈا
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
https://www.youtube.com/live/-psYObMIOX0?is=jc1ebw7NpxH4JaDG
۔۔۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں