ممتازملک ۔ پیرس

ممتازملک ۔ پیرس
تصانیف : ممتازملک

جمعہ، 30 جنوری، 2026

جنوری28/ 2026ء ۔ سند مشاعرہ ۔ راہ ادب فرانس ۔ بزم ارباب سخن پاکستان ۔ اردو مشاعرہ


سند مشاعرہ 💐


راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 89واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور 
۔ کامران عثمان ۔ کراچی

تاریخ : 28جنوری 2026ء
 دن: بدھ 
 وقت:
 پاکستان رات 8 بجے 
بھارت رات 8.30 بجے 
یورپ: شام 4 بجے

منتظمہ و نظامت کار :
 ممتازملک، پیرس، فرانس

 صدارت:
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا 
۔  شجاع الزماں خان شاد ۔ سعودی عرب 

مہمان خصوصی:
۔ اندرا شبنم ہونا والا۔ انڈیا
۔ اشرف یعقوبی ۔ انڈیا 


مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
۔ شمشاد شاد ۔ انڈیا
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا 
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان 
۔ شہناز رضوی۔  کراچی 
۔ وقار علی۔ بحرین 
۔ آصفہ مریم ۔ نارووال 
۔ راز گوندل۔  فرانس 
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
۔ فائقہ گل صاحبزادہ۔ انگلینڈ 
۔ قمر کیانی ۔ ملتان
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی 
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا 
۔ شہاب اختر۔ انڈیا 
                ۔۔۔۔۔۔




  آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ 
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس 
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان 
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
                 ۔۔۔۔۔۔

پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇

https://www.youtube.com/live/DVk47NQjP-A?si=mux4Mc98GkoqLOOJ
                   ......


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

شاعری / /مدت ہوئ عورت ہوۓ/ ممتاز قلم / سچ تو یہ ہے/ اے شہہ محترم/ سراب دنیا/ نظمیں/ پنجابی کلام/