سند مشاعرہ 💐
راہ ادب فرانس اور بزم ارباب سخن پاکستان کا 88واں آن لائن عالمی اردو مشاعرہ
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کے تعاون کیساتھ پیش کیا گیا۔
منتظمین:
۔ چوہدری محمد نواز گلیانہ، اٹلی
۔ ملک رفیق کاظم بھسین۔ لاہور
تاریخ : 21جنوری 2026ء
دن: بدھ
وقت:
پاکستان رات 8 بجے
بھارت رات 8.30 بجے
یورپ: شام 4 بجے
منتظمہ و نظامت کار :
ممتازملک، پیرس، فرانس
صدارت:
۔ نسرین سید ۔ کینیڈا
۔ فرخ ضیاء مشتاق ۔ اسلام آباد
۔ ملک رفیق کاظم بھسین ۔ لاہور
مہمان خصوصی:
۔ شجاع الزماں خان شاد ۔ سعودی عرب
مجلس شعراء:
۔ امین اوڈیرائی۔ اوڈیرولعل سندھ
۔ مظہر قریشی ۔ انڈیا
۔ ساجد نصیر ساجد اٹلی
۔ انیس احمد ۔ لاہور
۔ ڈاکٹر ممتاز منور۔ انڈیا
۔ سرور صمدانی۔ ملتان
۔ وقار علی۔ بحرین
۔ عابد حسن عابد۔ راولپنڈی
۔ الیاس آتش۔ مریدکے
وسیم کلیامی۔ راولپنڈی
۔ اختر امام انجم ۔ انڈیا
۔ قمر کیانی ۔ ملتان
۔ طاہر ابدال طاہر لاہور
۔ اظہر سلیم ۔ لاہور
۔ صائم کاشان ۔ راولپنڈی
۔ بیباک ڈیروی ۔ ڈی جی خان
۔ عظیم قاضی۔ لاہور
۔ رضوانہ رشاد۔ انڈیا
۔ شہاب اختر۔ انڈیا
۔ کامران عثمان ۔ کراچی
۔۔۔۔۔۔
آپ سب کی شرکت کے لیئے ہم تہہ دل سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
♥️💙💜🤎💖🩶🩷💚🤍💐💐💐💐💐💐💐💐💐
شکرگزار
ٹیم : راہ ادب فرانس
ٹیم: بزم ارباب سخن پاکستان
ٹیم: گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی
۔۔۔۔۔۔
پیش ہے مشاعرے کا یوٹیوب لنک اسے کاپی پیسٹ کر کے مشاعرے کا لطف لیجیئے۔ 👇
......
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں